yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گزشتہ 4 برسوں میں ٹرینوں کے 304 حادثات رونما ہوئے، وزارت ریلوے کی رپورٹ

MH Kazmi March 28, 2017 1 min read
304 train accidents occurred in the last 4 years, the Ministry of Railways report
Share this:

 اسلام آباد: وزارت ریلوے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مئی 2013 سے مارچ 2017 تک ملک بھر میں ٹرینوں کے 304 حادثات پیش آچکے ہیں جن میں 20 خطرناک حادثات بھی شامل ہیں۔

304 train accidents occurred in the last 4 years, the Ministry of Railways report
304 train accidents occurred in the last 4 years, the Ministry of Railways report

سینیٹ میں وزارت ریلوے کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2013 سے تاحال ٹرینوں کے 304 حادثات رونما ہوچکے ہیں۔ 2013 میں 46 حادثات، 2014 میں 72، 2015 میں 110 اور 2016 میں 72 حادثات رونما ہوئے جب کہ رواں برس کے پہلے 3 ماہ میں ٹرینوں کے 4 اہم حادثات شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان حادثات میں 20 خطرناک حادثات بھی شامل ہیں جس میں 112 افراد لقمہ اجل بنے اور 425 افراد زخمی بھی ہوئے، مئی 2013 سے دسمبر 2016 تک 17 بڑے حادثات میں 94 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ روپورٹ میں حادثات کی وجوہات میں بتایا گیا کہ 4 برسوں میں 88 واقعات ٹرین کے پٹری سے اترنے کی وجہ سے رونما ہوئے اور مال بردار ٹرین کے پٹری سے اترنے کے 96 واقعات پیش آئے۔ ٹرینوں میں آگ لگنے کے  مجموعی واقعات 34 ہیں جب کہ ریلوے کراسنگ پر حادثات کی تعداد 62 ہے۔ سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں 4 برسوں کے دوران 25 انتہائی خطرنا ک حادثات کی وجہ ایک حادثہ موسم کی خرابی ، تخریب کاری کے باعث 7 اور  17 حادثات پاکستان ریلویز کے ملازمین کی غفلت کے باعث پیش آئے جب کہ 9 ٹرین ڈرائیورز کو بھی مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے۔ رپورٹ میں رواں برس ہونے والے واقعات کا بھی بتایا گیا ہے کہ جس میں 6 جنوری کو ہزارہ ایکسپریس کی ذد میں بچوں کی اسکول وین آگئی تھی اور 7 طلبا جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے تھے۔ 22 جنوری کو گوجرہ کے قریب پھاٹک کراس کرتے ہوئے ایک کار ٹرین کی ذد میں آئی جس میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد لقمہ اجل بنے، 8 فروری کو اوکاڑہ میں موٹر سائیکل رکشہ ٹرین کی ذد میں آیا جس میں 5 افراد موت کا شکار ہوئے اور آج شیخوپورہ کے قریب آئل ٹینکر کو ٹرین کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ گزشتہ 4 سالوں میں غفلت برتنے والے 2 افسران سمیت 37 ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی، ایک چیف کنٹرولر اور ایک ڈپٹی چیف کنٹرولر کی 4 سال کی تنخواہ روکی گئی اور 4 اسٹیشن ماسٹرز اور اسٹنٹ اسٹیشن ماسٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ روک دیا گیا جبکہ اسپکٹرز، سگنل انسپکٹر، سگنل انجینئر اور ٹرین کی جانچ پڑتال کرنے والے عملے سمیت ادارے کے دیگر ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ بھی روکا گیا۔ وزارت ریلوے کی جانب سے 2013 میں ٹرین حادثات میں جاں بحق ہونے والے ورثا کو 2 لاکھ روپے فی کس، 2014 میں 17 جاں بحق افراد کے لواحقین کو مجموعی طور پر 90 لاکھ، 2015 میں ٹرین حادثات میں ہلاک ہونے والے 38 افراد کے ورثا کو مجموعی طور پر 3 کروڑ 4 لاکھ جب کہ 2016 میں جاں بحق ہونے والے 34 افراد کے لواحقین کو 2 کروڑ 15 لاکھ روپے ادا کئے گئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Havelis plane crash, autopsy of the pilots killed could not even four months after half
Previous Post حویلیاں طیارہ حادثہ؛ جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چارماہ بعد بھی پوسٹ مارٹم نا ہوسکا
Next Post فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ نے لاہور کی رہائشی خاتون کی شادی شدہ زندگی برباد کردی
Facebook was fake account ruined Lahore resident female married life

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.