counter easy hit

ارشد ملک ویڈیو کیس میں نیا موڑ۔۔۔ اچانک کسے گرفتار کر لیا؟ جیل میں قید مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ

ارشد ملک ویڈیو کیس میں نیا موڑ۔۔۔ اچانک کسے گرفتار کر لیا؟ جیل میں قید مریم نواز کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی تحقیقاتی ادارے یعنی ایف آئی اے نے احستاب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے معاملے میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پیر کو انسداد الیکٹرانک جرائم کی خصوصی عدالت کی طرف سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں مسترد ہونے کے […]

سعودی حکومت نے دوسری بار عمرہ کرنے والوں کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا دی

سعودی حکومت نے دوسری بار عمرہ کرنے والوں کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )دوسری بار عمرہ کرنے والوں پر نئے سیزن میں 2000ریال کی شرط لازمی قراردے دی گئی ، نئی عمرہ پالیسی کے فوری نفاذ کی وجہ سے عمرہ درخواستوں اور ویزا کی منظوری بھی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے ،محرم میں عمرہ زائرین سعودی عرب نہیں جا سکیں گے کیونکہ پیکیج کے بغیر […]

عمران خان بھی سابقہ حکومتوں کے نقشِ قدم پر چل نکلے، کتنے اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا؟ ناقابلِ یقین خبر

عمران خان بھی سابقہ حکومتوں کے نقشِ قدم پر چل نکلے، کتنے اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا؟ ناقابلِ یقین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رواں مالی سال حکومت نے 10 سرکاری اداروں کی نجکاری کا منصوبہ تیار کرلیا، فہرست میں نندی پور پاور پلانٹ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور ہاوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن بھی شامل ہیں۔تحریک انصاف کی حکومت پہلے سال نج کاری کے میدان میں ناکام رہی، گذشتہ مالی سال ایک ادارہ کی بھی پرائیورٹائیزیشن […]

‘ کئی دہائیوں سے خسارے کی شکار پاکستان اسٹیل ملز کا کیا کرنا ہے؟ وزیر اعظم کو کارآمد مشورہ دےدیا گیا

‘ کئی دہائیوں سے خسارے کی شکار پاکستان اسٹیل ملز کا کیا کرنا ہے؟ وزیر اعظم کو کارآمد مشورہ دےدیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کے اسٹیک ہولڈرز نے وزیراعظم عمران خان کو دہائیوں سے خسارے کا شکار ملک کے سب سے بڑے صنعتی کمپلیکس کی فروخت یا بحالی میں تاخیر پر خبردار کردیا۔ملازمین، پینشنرز، سپلائرز، ڈیلرز اور کنٹریکٹرز پر مشتمل پی ایس ایم کے اسٹیک ہولڈرز گروپ (پی ایس ایم […]

دشمن کی تما م چالیں ناکام ، بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایک بار پھر سے سبکی کا سامنا، ایسا کام ہوگیا کہ پورا بھارت تلملا اُٹھا

دشمن کی تما م چالیں ناکام ، بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایک بار پھر سے سبکی کا سامنا، ایسا کام ہوگیا کہ پورا بھارت تلملا اُٹھا

لاہور(ویب ڈیسک) آسٹریلوی صحافی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستانی ٹیم پر تنقید کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بی سی سی آئی نے فاسٹ بولر اشانت شرما کی سالگرہ پر ٹوئٹ کیا جس پر آسٹریلوی صحافی نے اس کو آئینہ دکھا دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستانی ٹیم پر […]

امریکا اور چین میں سرد جنگ شدت اختیار کر گئی، دنیا میں نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

امریکا اور چین میں سرد جنگ شدت اختیار کر گئی، دنیا میں نیا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں ٹیکس عائد کرنے کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے چینی مصنوعات پر 15 فیصد مزید ٹیکس کا آغاز کردیا جن میں چپلوں، اسمارٹ گھڑیاں اور ایل سی ڈیز سمیت دیگر چینی مصنوعات شامل ہیں جب کہ امریکی […]

شہر قائد میں صفائی کا معاملہ۔۔۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی میدان میں آگئیں، ناقابلِ یقین کام کر دکھایا

شہر قائد میں صفائی کا معاملہ۔۔۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی میدان میں آگئیں، ناقابلِ یقین کام کر دکھایا

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کراچی کے ساحل سمندر سی ویو کو عوام کے لئے خطرناک اور غیر محفوظ قرار دہتے ہوئے اسے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ساحل پر پھیلے ہسپتال کے فضلے کی تصاویر بھی […]

پاکستان کے معروف ادارے میں قرعہ اندازی کے ذریعے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کے معروف ادارے میں قرعہ اندازی کے ذریعے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم اور وزیر ریلویز شیخ رشید کے ویژن کے مطابق ریلوے لاہور ڈویڑن میں قرعہ اندازی کے ذریعے شفافیت کے ساتھ بھرتیوں کا باقاعدہ آغاز گزشتہ روز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس ریلوے لاہور کے کمیٹی روم میں ٹرین لائٹنگ معاون، خاکروب مکینیکل اور سی اینڈ ڈبلیو کلینر […]

برطانیہ نے امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

برطانیہ نے امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لندن(ویب ڈیسک) ایران سے حالیہ کشیدگی کے بعد خطرے کے پیش نظر خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے برطانیہ ڈرون طیاروں کے استعمال پر غور کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت ایران کے ساتھ بحران کے تناظر میں ڈرون طیارے خلیج میں بھیجنے کے امکان پر غور کر رہی ہے۔برطانوی ٹی وی کا […]

”اگر چوری کرنی ہی تھی تو ۔۔۔۔ “ باہو بلی فلم کا ہیرو نئی مشکل میں پھنس گیا، نامور ڈائریکٹر نے انتہائی قدم اُٹھا لیا

”اگر چوری کرنی ہی تھی تو ۔۔۔۔ “ باہو بلی فلم کا ہیرو نئی مشکل میں پھنس گیا، نامور ڈائریکٹر نے انتہائی قدم اُٹھا لیا

ممبئی (ویب ڈیسک ) حال ہی میں بھارت کی معروف فلم ” ساہو“ ریلیز ہوئی ہے جو کہ شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوتی دکھائی نہیں دے رہی تاہم اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی میم بھی چل رہی ہیں ۔ یہاں پر قابل امر ذکر یہ ہے کہ فرانس کے معروف ڈائریکٹر […]

صلاح الدین پر تشدد کرنے والوں کے ساتھ ہم۔۔۔۔ ڈاکٹر شہباز گل نے پنجاب پولیس کے خلاف کیا بڑا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا؟

صلاح الدین پر تشدد کرنے والوں کے ساتھ ہم۔۔۔۔ ڈاکٹر شہباز گل نے پنجاب پولیس کے خلاف کیا بڑا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا؟

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے اے ٹی ایم کارڈ چرانے والے ملزم کی دوران پولیس حراست پر پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے آئی جی پنجاب سے ایف آئی آر میں نامزد اہلکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہباز […]

بریکنگ نیوز: مدارس سسٹم میں اصلاحات کا معاملہ۔۔۔۔وفاقی کابینہ نے بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: مدارس سسٹم میں اصلاحات کا معاملہ۔۔۔۔وفاقی کابینہ نے بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے مدارس اصلاحات کی منظوری دے دی ہے، مدارس کی رجسٹریشن کیلئے مربوط نظام وضع کیا جائے گا، پہلے اسلامی کیلنڈر کا معاملہ وزارت مذہبی امور کو بھجوا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں دینی مدارس […]