counter easy hit

Ashqaq

نامورمزاح نگارمشتاق احمدیوسفی کو مداحوں سےبچھڑےایک برس بیت گیا، ان کااندازبیاں اورطرزسخن آج بھی پڑھنے والوں سحرمیں جکڑ لیتاہے۔

نامورمزاح نگارمشتاق احمدیوسفی کو مداحوں سےبچھڑےایک برس بیت گیا، ان کااندازبیاں اورطرزسخن آج بھی پڑھنے والوں سحرمیں جکڑ لیتاہے۔

ستارہ امتیاز اورنشان امتیاز حاصل کرنے والے مشتاق احمد یوسفی 4ستمبر 1923 کو ہندوستان کے شہر جے پور کے تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئے، مشتاق یوسفی کم لکھتےمگرمعیاری لکھتے تھے، ان کی تصانیف میں چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت، آب گم اور شام شعریاراں شامل ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی نے ستارہ امتیاز، ہلال امتیاز […]