counter easy hit

کاش چودھری نثار علی خان نے بھی ایک کتاب لکھی ہوتی

کاش چودھری نثار علی خان نے بھی ایک کتاب لکھی ہوتی

معروف ٹی وی اینکر منصور علی خان نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے منصور علی خان نے کہا کہ میری بہت خواہش ہے کہ کاش چودھری نثار علی خان نے بھی ایک کتاب لکھی ہوتی۔ کاش چودھری نثار علی خان گذشتہ ایک سال سے لگے ہوتے اور کتاب لکھ […]

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسر کو جمع

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسر کو جمع

لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسرکو جمع کروادی گئیں۔ عمران خان کو 3سال میں5 کروڑ 34 لاکھ 11ہزار 54روپے آمدن ہوئی، ان کے کل اثاثے ایک ارب 40کروڑ 42لاکھ 32ہزار 500روپے مالیت کے ہیں ، عمران نے پاکستان میں موجود اثاثوں میں بھکر، میاں چنوں، […]

ٹیلی ویژن اداکارہ نایاب خان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا

اسلام آباد: ٹیلی ویژن اداکارہ نایاب خان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا اور پمز کے برن کیئر سنٹر (بی سی سی) میں زیر علاج ہیں، انہیں ان کے شوہر نے گھریلو جھگڑے پر آگ لگادی تھی ۔ نایاب خان کے جسم کا 40 فیصد حصہ جھلس چکا ہے ۔ نایاب خان کا کہنا […]

وزارت دفاع نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکار دینے کی حامی بھرلی

وزارت دفاع نے ساڑھے تین لاکھ فوجی اہلکار دینے کی حامی بھرلی

اسلام آباد: وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر عام انتخابات کےلئے پاک فوج کے ساڑھے 3 لاکھ اہلکار دینے کی حامی بھرلیاور اس کےلئے 2 برسوں کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کو بھی بلایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل […]

تھری اور فور جی کے ٹھیکوں میں کرپشن

تھری اور فور جی کے ٹھیکوں میں کرپشن

اسلام آباد: سابق وزیر آئی ٹی انوشہ رحمان نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہو گئیں ان پر تھری، فور جی کا مبینہ غیرقانونی ٹھیکہ دینے کا الزام ہے۔ نیب آفس میں آمد پر نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انوشہ رحمان کوسوال نامہ دیا۔ واضح رہے کہ نیب نے سابق وزیرآئی ٹی انوشہ رحمان کوانکوائری کیلئے […]

امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو جیل حکام ڈرانے دھمکانے اور جسمانی طور پر ہراساں کرنے کی دھمکیاں دینے اور جیل میں نیم بے ہوشی کی دوا استعمال کرانے کا بھی انکشاف

امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو جیل حکام ڈرانے دھمکانے اور جسمانی طور پر ہراساں کرنے کی دھمکیاں دینے اور جیل میں نیم بے ہوشی کی دوا استعمال کرانے کا بھی انکشاف

ہوسٹن: امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جیل حکام ڈرانے دھمکانے اور جسمانی طور پر ہراساں کرنے کی دھمکیاں دینے اور جیل میں نیم بے ہوشی کی دوا استعمال کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ اہم دستاویز کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے 23 مئی کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی […]

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے بلیک لسٹ سے نام نکالنے سے متعلق زلفی بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران زلفی بخاری، ان کے […]

خوف و دہشت کی کہانیاں

خوف و دہشت کی کہانیاں

فدا حسین سے جو ڈیڑھ دہائی سے شہر میں دو ہزارہ آبادی والے علاقوں ہزارہ ٹاون اور علمدار روڈ کے روٹ پر ٹیکسی چلاتے ہیں۔ کوئٹہ میں گذشتہ سالوں میں دہشت گردی کے مختلف واقعات کے دوران یہ روٹ بھی محفوظ نہ رہا اور اب تک اسی روٹ پر ان ٹیکسی ڈرائیوروں پر بہت سارے […]

بڑا سیاسی اپ سیٹ ناراض دھڑوں نے اکرم چوہدری کی حمایت کا فیصلہ کر کے طلال چوہدری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بڑا سیاسی اپ سیٹ ناراض دھڑوں نے اکرم چوہدری کی حمایت کا فیصلہ کر کے طلال چوہدری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جڑانوالہ: حلقہ این اے 102 بڑا سیاسی اپ سیٹ ناراض دھڑو ں نے اکرم چوہدری کی حمایت کا فیصلہ کرکے طلال چوہدری کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی، برادری کے سر پنچوں اور سیاسی پنڈٹو ں نے سابق صوبائی وزیر اکرم چو ہدری کی انتخابی مہم شروع کر کے ن لیگ کی نا کا می […]

پاناما لیکس کے بعد موزیک فونیسکا کے موکلین پر خوف اور گھبراہٹ طاری

پاناما لیکس کے بعد موزیک فونیسکا کے موکلین پر خوف اور گھبراہٹ طاری

لاہور: پاناما میں آف شور کمپنیاں بنانے میں مدد دینے والی لاء فرم موزیک فونسیکا کی نئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد موزیک فونسیکا کے موکلین پر خوف اور گھبراہٹ طاری ہوگئی تھی۔ ان میں سے کئی ایک پاکستانی ہیں، جنھوں نے بیرون ممالک دولت چھپانے کے راز فاش ہونے […]

پاکستان جمہوریت میں کرپشن، منی لانڈرنگ، ریپ، قتل اور مجرمانہ الزامات کی بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے

پاکستان جمہوریت میں کرپشن، منی لانڈرنگ، ریپ، قتل اور مجرمانہ الزامات کی بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے

اسلام آباد: پاکستان جمہوریت میں کرپشن، منی لانڈرنگ، ریپ، قتل اور مجرمانہ الزامات کی بڑی قیمت چکانی پڑتی ہے اس کی واضح مثال ملک میں ہونے والے قومی وصوبائی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے والے کل 1070 سیٹوں کیلئے 21482 میں سے 2715 امیدواروں کو کرپشن، جرائم، ریپ، دوہری شہریت منی لانڈرنگ، بھتہ خوری، بینکوں […]