counter easy hit

غریب کی عید کیسی گزرتی ہے؟

غریب کی عید کیسی گزرتی ہے؟

خدا تعالیٰ کا ہر انسان کو دیا گیا بہترین تحفہ دماغ ہے جس کا استعمال کرنا بندے کے خود کا کام ہے۔ عید کے موقع پر اس خدا کے تحفے کے اندر کئی سوالوں نے جنم لیا جن میں سے چند یہ ہیں۔ عید کیسے منائی جاتی ہے اور عید کی کتنی اقسام ہیں؟ اساتذہ […]

فصل خریف اور پانی کے مسائل

فصل خریف اور پانی کے مسائل

اللہ تعالیٰ نے روئے زمین پر لاتعداد نعمتیں پیدا کی ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جن کے بغیر زندگی کا گزارا ناممکن ہے اور پانی ان ہی میں سے ایک ہے۔ پانی نہ صرف انسان کے پینے کے کام آتا ہے بلکہ اس سے انسان اپنی فصلیں اگا کر غذائی ضروریات بھی پوری کرتا […]

سعودی فٹبال ٹیم کے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

سعودی فٹبال ٹیم کے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی

ماسکو:سعودی فٹبال ٹیم کو لے جانے والے طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو منزل مقصود پر بحفاظت اتار لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں یوروگوئے کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے روستو نادانو جانے والی سعودی […]

مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی

مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اتحادی حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی حکمراں جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی  سے اختلافات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا جس […]

سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار صداقت عباسی میں اعصاب شکن مقابلے کی توقع

سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار صداقت عباسی میں اعصاب شکن مقابلے کی توقع

ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 کا شمار پاکستان کے اُن چند حلقوں میں ہوتا ہے جہاں آئندہ انتخابات کے دوران مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار صداقت عباسی میں اعصاب شکن مقابلے کی توقع ہے۔ […]

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری عمران خان کے خلاف جو سیتا وائٹ کیس لا رہے ہیں تو ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری عمران خان کے خلاف جو سیتا وائٹ کیس لا رہے ہیں تو ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے

لاہور: سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری عمران خان کے خلاف جو سیتا وائٹ کیس لا رہے ہیں تو ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے۔ سیاست میں کسی کو اتنا نہیں گرنا چاہئیے۔ عارف نظامی کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کی جوانی کی لغزش تھی۔۔عمران خان پہلے تو اس بات سے انکار کرتے رہے کہ […]

نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی

نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں ایون فیلڈ اورالعزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی، نواز شریف اور مریم نواز کی جانب سے حاضری […]

سابق ایم پی اے بیگم نازیہ راحیل کو آئندہ الیکشن کے لیے ایک نئے چیلنج کا سامنا

سابق ایم پی اے بیگم نازیہ راحیل کو آئندہ الیکشن کے لیے ایک نئے چیلنج کا سامنا

کمالیہ کے ممتاز گجر خاندان سے تعلق رکھنے والی نون لیگ کی سابق ایم پی اے بیگم نازیہ راحیل کو آئندہ الیکشن کے لیے ایک نئے چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ اس بار ان کے شوہر کے بھتیجے سردار یاسر الظاف گجر نے بھی ان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس خاندان […]

عمران خان اس وقت جو بھی سیاست کر رہے ہیں وہ تبدیلی کی سیاست ہے

عمران خان اس وقت جو بھی سیاست کر رہے ہیں وہ تبدیلی کی سیاست ہے

لاہور: پاکسان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اس وقت جو بھی سیاست کر رہے ہیں وہ تبدیلی کی سیاست ہے۔لیکن اب عمران خان کے خلاف جو بھی متنازعہ باتیں چل رہی ہیں۔یہ عمران خان کو اقتدار میں آنے سے روکنے کی آخری کوشش ہے۔ایک ہفتے پہلے ریحام خان کی کتاب کا سلسلہ شروع ہوا۔ […]

این اے 131، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

این اے 131، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 131 کے آر اواختر حسین بھنگو نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ درخواست گزار کی جانب سے جودو اعتراضات دائر کئے گئے ہیں وہ پہلے ہی مسترد کرچکا ہوں ،لہٰذا قومی […]

طلال چودھری کی انتخابات کے بعد تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد

طلال چودھری کی انتخابات کے بعد تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد

اسلا م آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں طلال چودھری کی انتخابات کے بعد تک سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کردی اور 21 جون تک گواہ اور شواہد پیش کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں آپ کی مشکل سے واسطہ نہیں، کیس ملتوی نہیں […]

بھارت، قبر سے خاتون کی لاش نکالنے کی ناپاک کوشش

بھارت، قبر سے خاتون کی لاش نکالنے کی ناپاک کوشش

نئی دہلی: بھارت میں خاتون کی لاش قبر سے نکالنے کی کوشش پر سنسنی پھیل گئی۔ بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست مین پوری کے عیدگاہ قبرستان سے نامعلوم افراد نے قبرکھود کر میت کا پیر چادر سے باندھ کر باہر نکالنے کی کوشش کی جس سے پیر ٹوٹ گئے اور نعش باہر نہ نکل […]