counter easy hit

پنجاب میں اڑیال کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے تجاوز کرگئی

پنجاب میں اڑیال کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے تجاوز کرگئی

لاہور: محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے پنجاب کے قومی جانور اڑیال کاسروے شروع کردیا سالٹ رینج میں اڑیال  کی تعداد ساڑھے تین ہزارسے تجاوزکرگئی گزشتہ 10 برسوں میں اڑیال کی افزائش میں 3 ہزارکا اضافہ ہواہے۔ محکمہ تحفظ جنگلی حیات پنجاب ان دنوں پنجاب اڑیال کا سروے کرنے میں مصروف ہے، اڑیال ہرن کا مسکن سالٹ […]

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار نے 23 مئی سابقہ وزیراعظم مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواذ شریف اور اس کی صاحبزادی مریم نواز کی اٹک لالہ زار ہاکی اسٹیڈم میں منعقدہ جلسہ میں آمد حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار نے 23 مئی سابقہ وزیراعظم مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواذ شریف اور اس کی صاحبزادی مریم نواز کی اٹک لالہ زار ہاکی اسٹیڈم میں منعقدہ جلسہ میں آمد حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا- اٹک: (اصغر علی مبارک) سیکورٹی پلان کے مطابق 2 ایس ڈی پی […]

اسٹاربکس کافی کی شکایت پرلاہورکے ریسٹورنٹ کونوٹس

اسٹاربکس کافی کی شکایت پرلاہورکے ریسٹورنٹ کونوٹس

اسلام آباد:  مسابقتی کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) نے آپشن انٹرنیشنل کو بادی النظر میں دھوکا دھی سے اسٹاربکس کافی کی فروخت اور کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اس ضمن میں سی سی پی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ […]

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رجوع کرلیا

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رجوع کرلیا

واشنگٹن: پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں پر  معاہدے کے ثالثی عالمی بینک سے رجوع کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی جانب سے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی قیادت میں 4 رکنی وفد نے گزشتہ روز عالمی بینک کے صدر اور دیگر حکام سے ملاقات کی […]

جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو پھر کوئی نہیں روک سکتا، فاروق ستار

جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو پھر کوئی نہیں روک سکتا، فاروق ستار

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اگر جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا تو ہمیں پھر کوئی نہیں روک سکتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کے فلور […]

دہشت گردی کیخلاف شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں، پاکستان

دہشت گردی کیخلاف شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے اور رکن ملک پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔  اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی سے متعلق اجلاس […]

نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال

نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال

لاہور:  نیب سے کلین چٹ ملنے پر نجم سیٹھی خوشی سے نہال ہو گئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس نے میرے خلاف تمام پٹیشنز مسترد کر دیں، عمران خان نے بھی تسلیم کر لیا کہ 35 پنکچر والا الزام سیاسی بیان تھا، […]

ملک میں قانون کے سارے ہتھیار سیاستدانوں کے لئے بنے ہیں، نوازشریف

ملک میں قانون کے سارے ہتھیار سیاستدانوں کے لئے بنے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کے سارے ہتھیار اہل سیاست کے لیے بنے ہیں  اور جب بات فوجی آمروں کے خلاف آئے تو فولاد موم بن جاتا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز […]

فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا فیصلہ، حکومت اب کریڈٹ لینے کو تیار

فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کا فیصلہ، حکومت اب کریڈٹ لینے کو تیار

پشاور: مرکزی حکومت نے اگر قبائلی علاقہ جات کو خیبرپختونخوا میں ضم کرتے ہوئے اسے بندوبستی علاقوں والاسٹیٹس دینا ہوتا تو وہ یہ کام بہت پہلے کر چکی ہوتی لیکن (ن) لیگ کی مرکزی حکومت اس معاملے پر پہلو تہی کرتی آئی ہے کیونکہ وہ اتنا بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ہچکچاہٹ کا شکار تھی لیکن اب […]

انتخابات بروقت اور تحریک انصاف کیلئے سود مند ہونگے؟

انتخابات بروقت اور تحریک انصاف کیلئے سود مند ہونگے؟

لاہور:  پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر یا التواء کے حوالے سے پائی جانے والی افواہیں اور بے یقینی دم توڑ رہی ہے۔ بادی النظر میں معلوم ہوتا ہے کہ جولائی2018 کے آخری ہفتہ میں پاکستانی عوام ملکی تاریخ کے 13 ویں مگر سب سے اہم جنرل الیکشن میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ […]

عمران خان کا بارہواں ’’گمشدہ‘‘ نکتہ

عمران خان کا بارہواں ’’گمشدہ‘‘ نکتہ

فن تحریر میں طفلِ مکتب ہونے کا ادراک رکھنے کے باوجود قلم اٹھانے کی گُستاخی پر پیشگی معذرت چاہتا ہوں۔ لکھنے کی وجہ محترم عمران خان صاحب کے گیارہ نکات ہیں جو مجھ ناچیز کی رائے میں بارہویں نکتے کے بغیر نہ صرف ادھورے بلکہ ناقابل عمل بھی ہیں۔ کیوں اور کیسے؟ یہ سمجھنے کےلیے ہمیں […]

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ بنانے کے بعد ملکی سیاست میں کیا تبدیلی رونما ہوئی؟

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ بنانے کے بعد ملکی سیاست میں کیا تبدیلی رونما ہوئی؟

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مشرف غداری کیس قائم کرتے ہی مشکلات اور دباؤ بڑھا دیا گیا اور دھمکی نما مشورہ دیا گیا کہ بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ ترک کردو۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ بذریعہ آصف علی زرداری پیغام […]

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج بھی سورج قہر برسائے گا جب کہ پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا، سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہریوں کو آج بھی گرم اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا رہے گا۔ آج صبح 11 بجے کراچی کا درجہ حرارت39 ڈگری […]

رمضان میں کس طرح کے کھانے، سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں؟

رمضان میں کس طرح کے کھانے، سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں؟

اس بار پاکستان میں ماہ مبارک شدید گرمیوں میں آیا ہے اور ایسے میں اگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی ہو تو روزوں کا تسلسل برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر سحر و افطار کے دوران ایسی غذائیں استعمال کی جائیں جو گرمیوں میں مدد فراہم کرنے اور 16 گھنٹے تک کچھ […]

‘مجھے ایک 15 سالہ لڑکے نے ہراساں کرنے کی کوشش کی’

‘مجھے ایک 15 سالہ لڑکے نے ہراساں کرنے کی کوشش کی’

بولی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ عرصے پہلے ایک نوعمر لڑکے نے انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں خواتین کے تحفظ کے حوالے سے ایک ایونٹ کے دوران سشمیتا سین نے کہا کہ خواتین اسٹارز کے گرد باڈی گارڈز کے […]

صرف ایک انڈہ روزانہ جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

صرف ایک انڈہ روزانہ جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

اگر تو آپ انڈے روزانہ کھانے کے عادی ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس عادت کے نتیجے میں فالج کا خطرہ کافی حد تک کم کرسکتے ہیں۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ صرف ایک انڈہ فالج کا خطرہ 12 فیصد […]

تحریک انصاف کا اجلاس: شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں تلخ کلامی

تحریک انصاف کا اجلاس: شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں تلخ کلامی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیرخان ترین کے مابین اختلافات ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آگئے اور پارٹی اجلاس کے دوران دونوں ایک دوسرے پر پارٹی کی ساخت کو نقصان پہنچانے کا الزام لگا تے رہے۔ اس دوران پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان […]