counter easy hit

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار نے 23 مئی سابقہ وزیراعظم مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواذ شریف اور اس کی صاحبزادی مریم نواز کی اٹک لالہ زار ہاکی اسٹیڈم میں منعقدہ جلسہ میں آمد حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار نے 23 مئی سابقہ وزیراعظم مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواذ شریف اور اس کی صاحبزادی مریم نواز کی اٹک لالہ زار ہاکی اسٹیڈم میں منعقدہ جلسہ میں آمد حوالے سے سیکورٹی پلان جاری کردیا-

DPO Attock Ibadat Nisar released a security plan regarding arrival of former PM Nawaz Sharif and Maryam Nawaz in Lalazar hockey stadium Jalsaاٹک: (اصغر علی مبارک) سیکورٹی پلان کے مطابق 2 ایس ڈی پی اوز, 3 انسپکٹرز , 9 ایس ایچ اوز, 87 اپر سپارڈینیٹ, 41 ہیڈ کنسٹیبلان, 519 کنسٹیبلان اور 21 لیڈی کنسٹیبلان کو تعینات کیا گیا. ڈی پی او صاحب نے سپیشل برانچ اور بم ڈسپوزیبل عملہ کو بھی اس بابت سختی سے احکامات جاری کئے کہ پوری جلسہ گاہ اور روٹ کی سویپنگ بذریعہ جدید آلات اور سنیزنگ ڈاگز کی جاۓ اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کو دیکھتے ہی فوری کاروائی عمل میں لائی جاۓ.اس موقع پر ڈی پی او صاحب نے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ اٹک پولیس ہمیشہ کی طرح اس بار بھی فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بناۓ گی. ترجمان اٹک پولیس