counter easy hit

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

حال ہی میں پاکستان میں فروخت ہونے والے ڈبہ پیک دودھ اور کھانے پینے کی اشیاء پر تحقیق کی گئی، جس کے مطابق پاکستان میں ڈبا پیک دودھ اور کھانے میں کیمیکل فارمولین پایا جاتا ہے، جو ایک کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے۔رپورٹ کے مطابق زیادہ دودھ حاصل کرنے کی لالچ میں بھینسوں کو […]

امریکی امداد بند، پاکستان کے پاس متبادل انتظامات ہیں، وزارت خزانہ

امریکی امداد بند، پاکستان کے پاس متبادل انتظامات ہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے امریکا کی جانب سے 255 ملین ڈالر کی امداد روکنے کی تصدیق کردی، ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پہلے سے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ امریکا نے 255 ملین ڈالر کی امداد روکے جانے سے آگاہ کردیا […]

آئی جی کی تبدیلی،سندھ حکومت ایک بار پھر متحرک

آئی جی کی تبدیلی،سندھ حکومت ایک بار پھر متحرک

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں جبکہ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس بارے میں وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔سندھ حکومت نے 30 دسمبر کو آئی جی سندھ کی تبدیلی کے لیے وفاق کو خط لکھا تھا، جس میں سردار عبدالمجید، غلام […]

پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا، وائٹ ہاوس کا الزام

پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا، وائٹ ہاوس کا الزام

ترجمان وائٹ ہاوس سارا سینڈرز نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا مقصد یہ ہے اور امریکا جانتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان مزید اقدام کرسکتا ہے اور امریکا چاہتا ہے وہ ایسا کرے۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ ان […]

دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام، پاکستان کی امداد بند

دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام، پاکستان کی امداد بند

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہاہے کہ پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی امداد روک رہے ہیں اور پاکستان کی امداد بندش کا تعلق فلسطین پر قرارداد سے نہیں بلکہ دہشت گردوں کو پناہ دینے سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کئی سال ڈبل گیم کھیلتا رہا ہے، جو ٹرمپ انتظامیہ کے […]

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، پارلیمانی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، پارلیمانی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر حکمت عملی طے کرنے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پارلیمانی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا جائے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف ، وزیر داخلہ احسن اقبال […]

شرجیل میمن کی درخواست خارج! انعام اکبر اور محمد یوسف کابویو گرفتار

شرجیل میمن کی درخواست خارج! انعام اکبر اور محمد یوسف کابویو گرفتار

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سپریم کورٹ نے سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے جبکہ سرکاری اشتہارات میں کروڑوں روپے کی بد عنوانی کے اسکینڈل کے شریک ملزمان نجی اشتہارت کمپنی کے مالک انعام اکبر اور محمد یوسف کابویو کی درخواست ضمانت خارج ہونے پر انھیں سپریم کورٹ کے احاطے سے […]

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی عمران خان سے ملاقات

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی عمران خان سے ملاقات

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی عمران خان سے ملاقات مجموعی ملکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

عمران خان کی چاروں مقدمات میں ضمانت منظور

عمران خان کی چاروں مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس سمیت چاروں کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کے خلاف 2014 کے دھرنے کے دوران دائر ہونے والے 4 مقدمات کی سماعت کی۔چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے […]

عمران خان کی ضمانت منظور، دہشتگردی کے مقدمے کا انجام بھی ایفی ڈرین عباسی کے مقدمے سے مختلف نہیں ہوگا، ترجمان تحریک انصاف

عمران خان کی ضمانت منظور، دہشتگردی کے مقدمے کا انجام بھی ایفی ڈرین عباسی کے مقدمے سے مختلف نہیں ہوگا، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)عمران خان کی ضمانت کی منظوری پر رائیونڈ میں صف ماتم کا بچھنا منطقی ہے۔اداروں اور عدالتوں کو سیاسی مخالفین کےخلاف استعمال کرنے والوں کیلئے آج کا دن مایوس کن ہے۔سیاسی بغض و عداوت پر عمران خان کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ قائم کیا گیا۔ یہ بات مرکزی ترجمان پاکستان تحریک […]

نیب کے تمام دفاتر کا کوئی دباؤ یا پریشر کو خاطر میں لائے بغیر معیاری گریڈنگ نظام کے تحت سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کی ہدایت ، مارچ تک رپورٹ پیش  کی جاۓ،چیئرمن نیب جسٹس(ر ) جاوید اقبال

نیب کے تمام دفاتر کا کوئی دباؤ یا پریشر کو خاطر میں لائے بغیر معیاری گریڈنگ نظام کے تحت سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کی ہدایت ، مارچ تک رپورٹ پیش  کی جاۓ،چیئرمن نیب جسٹس(ر ) جاوید اقبال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ،اصغر علی مبارک سے )قومی احتساب بیورو کے چیئرمن جناب جسٹس(ر ) جاوید اقبال نے نیب ھیڈ کوارٹرز اور تمام ریجنل بیوروز کی جا مع معیاری گریڈنگ نظام کے تحت سالانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ھے ، معیاری گریڈنگ نظام کے تحت نیب ھیڈ کوارٹرز اور تمام ریجنل […]

“ایران میں کیا ہو رہا ہے”

“ایران میں کیا ہو رہا ہے”

(از قلم سرفراز حسینی) انٹرنیشنل میڈیا خصوصا امریکی، برطانوی، اسرائیلی اور عرب جرائد کی گزشتہ چند دنوں سرخیوں، تبصروں اور کالموں پر نظر ڈالیں (refer to” newsnow iran) تو محسوس ہو گا جیسے ایران میں حکومت اور نظام مخالف کوئ بہت بڑی تحریک چل رہی ہے اور انقلاب کے خلاف کوئ انقلاب ہے جو کہ […]

امریکی رقم سروسز پر ملی، حساب دینے کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

امریکی رقم سروسز پر ملی، حساب دینے کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کو پہلے ہی نومور کہہ چکے ہیں، ٹرمپ افغانستان میں ناکامی پر مایوسی کا شکار ہیں جس کا غصہ پاکستان پر اتار رہے ہیں جبکہ امریکا افغانستان میں بند گلی میں پھنسا ہوا ہےاور امریکا افغانستان میں ناکامی کا حساب اپنے لوگوں سے لے جو وہاں گئے […]

نوازشریف آج وطن واپس پہنچیں گے

نوازشریف آج وطن واپس پہنچیں گے

سابق وزیراعظم آج سعودی عرب سے وطن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ لاہور ایئر پورٹ پر لینڈ کرکے کل صبح خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد جائیں گے۔مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف بروز بدھ کو اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے […]

لندن میں چھری مار واقعات، 4نوجوان قتل

لندن میں چھری مار واقعات، 4نوجوان قتل

لندن میں سال نو کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے4 نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا، چاروں نوجوانوں کی عمریں 17سے 20برس کے درمیان تھیں۔پولیس نے 5مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ان واقعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیںجبکہ برطانوی پولیس کا کہنا تھا کہ ان واقعات […]

بھارت نے معذور بچہ پاکستان کے حوالے کردیا

بھارت نے معذور بچہ پاکستان کے حوالے کردیا

بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گیا ہے۔بی ایس ایف نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی گونگے بہرے بچے 10 سالہ حسین کو گزشتہ رات واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیاہے۔بچے کو لینے کے لیے واہگہ بارڈر پر اس کے گھر سے والد […]

وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا

وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس بدھ کو طلب کرلیاہے،قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ کےتازہ بیان پر غور اور جوابی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔اعلی سطح ذرائع کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی دھمکی آمیز ٹوئٹ کےبعد کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کااہم اجلاس بدھ کو وزیراعظم ہاوس […]

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب اور ن لیگ کےو زیراعظم کے امیدوار شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں اہم امور پر بات چیت ہوئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد نے القدس کے معاملے پر شہبازشریف کے کردار کو سراہا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سعودی ولی […]

کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنارہے ، احسن اقبال

کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنارہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر ملک بھر میں عمل درآمد کیا جارہا ہے ،کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنارہے ۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ قومی سلامتی پلان پر تمام صوبے متفق ہیں،اس پر عمل درآمد کو یقینی بنارہے ہیں ۔ان کا مزید کہنا […]

کموڈور پاک بحریہ عبدالباسط بٹ کی بطور ریئر ایڈمرل ترقی

کموڈور پاک بحریہ عبدالباسط بٹ کی بطور ریئر ایڈمرل ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور عبدالباسط بٹ کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی ہوگئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل عبدالباسط بٹ نے 1989ء میں پاکستان نیوی کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔انہوں نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد اور ترکش آرمڈ فوسز وار کالج ترکی سے گریجویشن […]

نئے سال کے لئے خصوصی دعا

نئے سال کے لئے خصوصی دعا

’’اللہ ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا۔ آسمان سے مینہ برسایا۔ پھر اس سے تمہارے لئے کھانے کے پھل پیدا کئے اور کشتیوں جہازوں کو تمہارے زیر فرمان کیا۔ تاکہ دریا اور سمندر میں اسی کے حکم سے چلیں اور نہروں کو تمہارے زیر فرمان کیا۔‘‘ ’’اور سورج اور چاند […]

ٹرمپ افغانستان میں مزید فوج بھیجیں گے، امریکی اخبار

ٹرمپ افغانستان میں مزید فوج بھیجیں گے، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان میں مزید فوج بھیجنےکی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار نے بتایا کہ پنٹاگان نے پہلے ہی 3ہزار اضافی اہلکار بھیج کر امریکی فوجیوں کی تعداد14ہزار کر دی ہے جبکہ جلد ہزاروں امریکی مشیر افغانستان کی سرحد پر اہلکاروں کی مدد کے لیے […]

افغانستان میں فضائی حملہ:طالبان رہنما منصور15ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان میں فضائی حملہ:طالبان رہنما منصور15ساتھیوں سمیت ہلاک

افغان صوبے ہلمند میں فضائی حملہ میں طالبان کا خودکش حملوں کا انچارچ مولوی احمد منصور15ساتھیوں سمیت مارا گیا،فضائی حملےمیں دوسینئرطالبان رہنما ملاصادق اللہ اور مولوی سجاد بھی مارے گئے۔افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی حملہ گزشتہ رات کیا گیا،میڈیا نے مزید بتایا کہ دو سینئر طالبان رہنماملاصادق اللہ اور مولوی سجاد بھی […]