counter easy hit

نوازشریف آج وطن واپس پہنچیں گے

NAWAZ SHARIEF, WILL, REACH, BACK, TO, PAKISTAN, TODAYسابق وزیراعظم آج سعودی عرب سے وطن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ لاہور ایئر پورٹ پر لینڈ کرکے کل صبح خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد جائیں گے۔مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف بروز بدھ کو اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق یہ بھی امکان ہے کہ سابق وزیراعظم پنجاب ہائوس میں آئندہ کےلائحہ عمل اور اپنے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کو اعتماد میں لیں گے۔اس دوران مشاورتی اجلاس میں آل پارٹیز کانفرنس کی ڈیڈ لائن اور مسلم لیگ ن کی عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے بھی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website