counter easy hit

اپوزیشن کے دھرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اپوزیشن کے دھرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: ہائی کورٹ نے مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کے احتجاج اور دھرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی بنچ نے متحدہ اپوزیشن کے احتجاج اور دھرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔  پنجاب حکومت نے دھرنے اور احتجاج سے متعلق رپورٹ عدالت میں […]

قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اور قتل پر خاموش نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اور قتل پر خاموش نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اور قتل پر خاموش نہیں رہے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے مردان میں معصوم بچی عاصمہ کے ہولناک قتل کی شدید مذمت کی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مردان میں معصوم […]

سینیٹ کمیٹی کا عربوں کو شکار کی اجازت پر اظہار تشویش

سینیٹ کمیٹی کا عربوں کو شکار کی اجازت پر اظہار تشویش

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے ملک میں عربوں کو تلور کے شکار کی اجازت دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ادارہ پارلیمانی خدمات اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر نزہت صادق کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سعودی عرب میں […]

آہ ..استاد سیاست.محترم نثار احمد نثار..بھی دائی اجل کو لبیک کہہ گے

آہ ..استاد سیاست.محترم نثار احمد نثار..بھی دائی اجل کو لبیک کہہ گے

افسردہ تحریر ۔اصغر علی مبارک کے قلم سے تحریک پاکستان کی نامور شخصیت محترم نثار احمد نثار بھی دائی اجل کو لبیک کہہ گے محترم نثار احمد نثار سے مجھے زمانہ طالب علمی کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت ملنے کا شرف حاصل ھوا جب نیشنل سنٹر میں جہموریت کے فروغ کے […]