counter easy hit

سولجر بازار میں اناڑی سیکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق

سولجر بازار میں اناڑی سیکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی: سولجر بازار میں اناڑی سیکیورٹی گارڈ کی اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا تاہم پولیس نے ایک سیکیورٹی گارڈکو گرفتار جب کہ دوسرا موقع سے فرار ہوگیا۔ سولجر بازار کے علاقے ڈیڑھ نمبر فلائی اسٹریٹ میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا اس حوالے سے ایس ایچ او رافع تنولی نے […]

گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں آج کرس گیل اپنی بھر پور فارم میں نظر آئے،انہوں نے نہ صرف ٹی 20 میںاپنی 19ویں سنچری داغی بلکہ کیریئر میں 800 چھکے بھی لگاکر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ بہتر بنالیا۔ کرس گیل یہ کارنامہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز کے خلاف […]

انگلش کرکٹرز کو کرفیو ٹائم میں نرمی نصف شب تک مل گئی

انگلش کرکٹرز کو کرفیو ٹائم میں نرمی نصف شب تک مل گئی

انگلش کرکٹرز کو نصف شب تک ہوٹلز سے باہر رہنے کی اجازت مل گئی۔ ایشز کے دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد ٹیم ڈائریکٹر اینڈریو اسٹراس نے دبائو کے شکار کھلاڑیوں کو خود کو ذہنی طور پر سیریز کے اگلے میچز کیلئے تیار رہنے کیلئے کرفیو ٹائم میں چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ […]

مقبوضہ بیت المقدس، شامی تنازع پیوٹن ترکی جائیں گے

مقبوضہ بیت المقدس، شامی تنازع پیوٹن ترکی جائیں گے

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن پیر کے روز اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کیلئے ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور شام کے تنازع پر مذاکرات کریں گے۔ ترک صدارتی دفتر نے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ پیوٹن ایردوان کی دعوت […]

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون، دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون، دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

کراچی میں مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت3افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کےعلاقے سولجر بازار میں کار سوار فیملی سے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے خاتون کو گولی ماردی جس کے نتیجہ میںخاتون جاں بحق ہوگئیں ۔ نارتھ ناظم آباد میں دیور نے چھریوں کے وارسے بھابھی کو قتل کردیاجبکہ لی مارکیٹ […]

صدر، وزیراعظم سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات

صدر، وزیراعظم سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پرنس کریم آغا خان نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ صدر اوروزیراعظم نے پرنس کریم آغا خان کی خدمات کو سراہاجبکہ پرنس کریم آ غا خان نے پا کستانی عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے اور ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے اپنے عزم کا اعادہ […]

پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء قبول نہیں، قادر مگسی

پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء قبول نہیں، قادر مگسی

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی ودیگرنے کہا ہے کہ سندھ میں غیرقانونی پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔ سندھ یونائیڈ پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید زین شاہ سے ترقی پسند ہاؤس میں ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمراں غیرقانونی […]