counter easy hit

سوئیڈن میں گنجی نرس ماڈل بن گئی

سوئیڈن میں گنجی نرس ماڈل بن گئی

مالمو: سویڈن میں برسوں تک اپنا گنج پن چھپانے والی نرس نے وگ اتار کر گنجے سر کے ساتھ تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کرائیں تو اس اقدام نے انہیں ماڈل بنادیا۔ ڈیلی مرر کے مطابق سویڈن میں 14 سال کی عمر میں ایک لڑکی ’ایلوپیشیا ایریٹا‘ (بال گرنے کی بیماری) میں مبتلا ہوگئی جس کا علاج ممکن نہیں تھا […]

ٹی 10 لیگ؛ 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دے کر بورڈ نے 4 لاکھ ڈالر کھرے کرلیے

ٹی 10 لیگ؛ 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دے کر بورڈ نے 4 لاکھ ڈالر کھرے کرلیے

لاہور:  پی سی بی نے ٹی 10 لیگ میں 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دیکر 4لاکھ ڈالر کھرے کرلیے۔ جاری کردہ پریس ریلیز میں ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کو یواے ای میں ہونیوالے ایونٹ کیلیے بھجوانے کے بدلے میں حاصل ہونے والی رقم […]

پشاور میں فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 19 افراد گرفتار

پشاور میں فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 19 افراد گرفتار

پشاور: گلبرگ اور ریگی کے علاقوں میں فوج اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور کے علاقے گلبرگ اور ریگی میں آرمی اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران نشان زد گھروں کی تلاشی لی گئی تو وہاں سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی۔ آپریشن […]

جمعۃ المبارک کے مسنون اعمال

جمعۃ المبارک کے مسنون اعمال

اللہ تعالیٰ نے جمعۃ المبارک کے دن کو باقی دنوں کا سردار بنایا ہے۔ اس نام کی مستقل ایک سورۃ مبارکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں نازل فرمائی۔ جمعۃ المبارک کی قرآن و سنت میں بہت فضیلت مذکور ہے اس لیے اس دن مسنون اعمال کا اہتمام کرنا چاہیے تاکہ اللہ تعالیٰ ہمیں جمعۃ المبارک کی […]

کراچی میں سرکاری زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر چیف جسٹس برہم

کراچی میں سرکاری زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر چیف جسٹس برہم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شہر قائد میں سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ کیا افسران اپنی ذاتی […]

شانِ رسالت مآب ﷺ

شانِ رسالت مآب ﷺ

’’ تمہاری خُو بُو بڑی شان کی ہے۔‘‘ خالقِ کائنات کے اس کلمے نے گویا رہتی دنیا تک سمندر کو کوزے میں سمیٹ کر رکھ دیا۔ جنھیں رب کائنات ’’خُلقِ عظیم‘‘ کہہ دے ان کی ستائش کے لیے عاجز و ناتواں نطق رکھنے والے انسانوں کے پاس کون سا لفظ بچ جاتا ہے۔ سورۃ قلم […]

بزمِ کونین سجانے کے لیے آپؐ آئے

بزمِ کونین سجانے کے لیے آپؐ آئے

جیسے ہی ربیع الاوّل شریف کے ماہِ مقدس کا آغاز ہوتا ہے تو عاشقانِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم خوشی سے جھوم اُٹھتے ہیں اور اِس پورے ماہِ مقدس کو انتہائی عقیدت و احترام اور شایانِ شان طریقے سے مناتے ہیں۔ گھر گھر محافلِ جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا انعقاد […]

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا

میڈرڈ: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دنیائے فٹبال میں ایک اور کارنامہ انجام دے دیا۔ کرسٹیانو رونالڈو چیمپئنز لیگ کے ایک سیزن میں کھیلے گئے تمام 6 گروپ میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں تاہم ان کی ٹیم نے بورشیا ڈورٹمنڈ کو 3-2 سے شکست دی۔ رئیل میڈرڈ کی جانب […]

بھارت پر کیس، احسان مانی نے بورڈ کی من مانی کو نادانی قرار دے دیا

بھارت پر کیس، احسان مانی نے بورڈ کی من مانی کو نادانی قرار دے دیا

لاہور: آئی سی سی کے سابق چیف احسان مانی نے بھارت پر کیس کے حوالے سے پی سی بی کی من مانی کو نادانی قرار دے دیا۔ آئی سی سی کے سابق چیف احسان مانی نے کہا کہ پاک بھارت میچز کو دنیا بھر میں اہمیت دی جاتی ہے، حالیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز […]

پولیس اور دیگر ادارے بچے کے چالاک اغوا کاروں کو پکڑ نہ سکے

پولیس اور دیگر ادارے بچے کے چالاک اغوا کاروں کو پکڑ نہ سکے

کراچی: ڈیفنس میں مختصر مدت کے اغوا کی واردات کے چالاک اغوا کاروں نے کئی گھنٹے ساؤتھ پولیس، ڈی آئی جی سی آئی اے، سی پی ایل سی اور آر ایس ٹی ایف سمیت سب کو الجھائے رکھا جب کہ اغوا کاروں نے 3 لاکھ روپے تاوان لینے کے بعد کمسن بچے کو گلستان جوہر میں چھوڑ دیا۔ […]

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے موثر اقدامات کیے جائیں، سندھ ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے موثر اقدامات کیے جائیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 120 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاق و صوبائی اداروں کو موثر اقدامات کرنے اور ایک درخواست گزار کو مقدمے کے اندراج کے لیے مبینہ ٹاون پولیس سے رابطہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ 2 رکنی بینچ کے روبرو 120 سے زائد لاپتہ افراد […]

پانچ سو سال قدیم پینٹنگ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خریدی لی

پانچ سو سال قدیم پینٹنگ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خریدی لی

شہرہ آفاق اطالوی آرٹسٹ لیونارڈو ڈی ونچی کی پانچ سو سال قدیم پینٹنگ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خریدی لی ہے۔ امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ پینٹنگ غیر معروف سعودی شہزادے کے ذریعے خریدی گئی ہے۔ خیال رہے یہ پینٹنگ 45ارب روپے میں گزشتہ ماہ نیویارک میں نیلام کی گئی تھی۔ Post […]

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے

آپ زندگی میں کتنا جئیں گے اس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ برطانیہ کے کس علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں رہنے والے افراد کی اوسط عمر کا تعین کیا گیا ہے یہ اوسط عمر ایسے افراد کے لیے جو سن دو ہزار چودہ سے دو ہزار […]

شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار

شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار

شمالی کوریا براہ راست امریکاسے مذاکرات کے لیے تیا رہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کہتے ہیں شمالی کوریا امریکا سےتحفظ کی ضمانت چاہتاہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونون ممالک تک پیغام پہنچا چکے ہیں تاہم سرگئی لاروف کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے […]

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے دو لاکھ امریکی بے گھر

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے دو لاکھ امریکی بے گھر

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ تیز ہوائوں کے باعث آگ کے پھیلنے کے خدشات ہیں۔ آگ لگنے کے بعد اب تک دو لاکھ کے قریب افراد بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا […]

اسمبلیاں چند ماہ پہلے تحلیل کر سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسمبلیاں چند ماہ پہلے تحلیل کر سکتے ہیں، خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپنے سیاسی فائدے کے لیے اسمبلیاں چند ماہ پہلے بھی تحلیل کر سکتے ہیں،ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن سیاسی درجہ حرارت ہے کہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حالات سے فائدہ اٹھانا […]