counter easy hit

گھوڑ ے نے بھی حوالات کی سیر کرلی

گھوڑ ے نے بھی حوالات کی سیر کرلی

سڑکوں پر گھومنے والے جانور اکثر اوقات گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ،لیکن برازیل کی پولیس نے اب جانوروں کو بھی قانون کے مطابق سزا دینی شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی پولیس نے گاڑی کو نقصان پہنچانے کے جرم میں ایک گھوڑے کو جیل میں ڈال دیا۔ تفصیلات […]

دریائی بلے کو نئی دوست مل گئی

دریائی بلے کو نئی دوست مل گئی

میکسیکو کے چڑیا گھر میں دریائی بلے کا ننھی پری کے اشاروں پر رقص کا دلچسپ مظاہرہ۔ یوں تو آپ نے جانوروں اور بچوں کے درمیان دوستی کے کئی مناظر دیکھے ہوں گے،یہ دریائی بلے اور بچی کی دوستی کے خوبصورت مناظر ہیں۔ یہ مناظر میکسیکو کے ’چاپل ٹیپس‘ نامی چڑیا گھر میں اُس وقت […]

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی شہرنیویارک کے راک فیلر سینٹر کے مقام پر سینکڑوں افراد کی موجودگی میں دیوہیکل کرسمس ٹری نصب کردیا گیا ہے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا سے لایا گیا یہ کرسمس ٹری75فٹ اونچا اور50فٹ چوڑا ہے جسے کاٹ کر یہاں تک پہنچانے میں کئی گھنٹے لگے ۔ لاکھوں افراد کی […]

کنال کھیمو نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر جاری کر دی

کنال کھیمو نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر جاری کر دی

بھارتی اداکار کنال کھیمو نے سماجی ویب سائٹ پر اپنی ننھی پری کی پہلی تصویر جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار کنال کھیمو نے معروف سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ڈیڑھ ماہ کی ننھی پری انایہ کی پہلی تصویر جاری کردی ہے۔ بھارت میں 14 نومبر کو منائے جانے والے یوم اطفال […]

لاس اینجلس میں ’جسٹس لیگ‘ کا رنگا رنگ پریمئر

لاس اینجلس میں ’جسٹس لیگ‘ کا رنگا رنگ پریمئر

لاس اینجلس میں ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سپر ہیرو فلم ’جسٹس لیگ‘کارنگا رنگ پریمئرہوا ،جس میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر خوب جلوے بکھیرے۔ امریکی شہر لاس اینجلس کے مقامی تھیٹر میں منعقدہ اس رنگارنگ تقریب میں فلم کے مرکزی کرداروں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر اداکار بین ایفلیک اورگیل […]

ماہرہ خان کی فلم ’ورنہ‘ کو نمائش کی اجازت نہیں ملی

ماہرہ خان کی فلم ’ورنہ‘ کو نمائش کی اجازت نہیں ملی

سینٹرل بورڈ آف فلم سنسر اسلام آباد نے 17 نومبر کو ریلیز ہونے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’ورنہ‘کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اس کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے۔ مرکزی سنسر بورڈ کے چیئرمین مبشر حسن کا کہنا ہے کہ بورڈ کے پانچوں ارکان نے متفقہ طور پر فلم ʼورنہʼ کو […]

ایران: ہولناک زلزلہ براہ راست نشریات میں ریکارڈ

ایران: ہولناک زلزلہ براہ راست نشریات میں ریکارڈ

ایران عراق میں 7.3 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے،اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار سو سے زائد ہوگئی ہےجبکہ چھ ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں آنے والے 7.4 شدت کے زلزلے سے مذکورہ علاقہ ہولناک تباہی کا منظر […]

ترک صدر قطر، عرب ممالک بحران کے خاتمے کیلئے سرگرم

ترک صدر قطر، عرب ممالک بحران کے خاتمے کیلئے سرگرم

قطر اور عرب ممالک بحران خاتمے کے لیے سرگرم ترک صدر طیب اردوان نے کویتی امیر سے ملاقات کی، وہ آج کو قطر جائیں گے۔ کویتی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد سے ملاقات کی، جس میں قطر تنازع، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر […]

فرانس: کلیشی میں جگہ کی کمی کے باعث سڑک پر نماز

فرانس: کلیشی میں جگہ کی کمی کے باعث سڑک پر نماز

فرانس کے شہر کلیشی میں جگہ کی کمی کے باعث مسلمان سڑک پر نماز پڑھنے پر مجبور ہیں، شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ اتنے فنڈز نہیں کہ مسلمانوں کو عبادت کے لیے متبادل جگہ فراہم کرسکیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق مقامی حکام اور  کنزو ویٹو پارٹی کے کچھ رہنما سڑکوں پر نماز پڑھنے […]

زمبابوے میں حکومت کا تختہ الٹنے کی اطلاعات، فوجی جنرل کی تردید

زمبابوے میں حکومت کا تختہ الٹنے کی اطلاعات، فوجی جنرل کی تردید

ہرارے: فوج نے حکومت نہیں سنبھالی، صدر موگابے کے اردگرد موجود جرائم پیشہ افراد ہدف ہیں: ملٹری ترجمان زمبابوے میں فوج کی جانب سے صدر موگابے کا تختہ الٹنے کی اطلاعات، فوجی جنرل نے تردید کرتے ہوئے کہا فوج نے حکومت نہیں سنبھالی، صدر موگابے کے اردگرد موجود جرائم پیشہ افراد ہدف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

پنجاب: دھند سے موٹر وے کئی مقامات پر بند، بارش کی پیشگوئی

پنجاب: دھند سے موٹر وے کئی مقامات پر بند، بارش کی پیشگوئی

بارش کے باوجود پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا سلسلہ برقرار، موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]

نواز شریف، مریم اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی

نواز شریف، مریم اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی

سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر 3 نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے احتساب عدالت پہنچ چکے ہیں۔ عدالت نےآج 2 گواہوں کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر رکھا ہے، سماعت کے دوران حسن اور حسین نواز کو اشتہاری ملزم قرار دینے کا بھی امکان ہے۔ اس موقع […]

دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ عدالت میں لایا، سعد رفیق

دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ عدالت میں لایا، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ سیاسی میدان سے نکال کر عدالت میں لایا ہے۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ سب مل […]