counter easy hit

کنال کھیمو نے اپنی بیٹی کی پہلی تصویر جاری کر دی

بھارتی اداکار کنال کھیمو نے سماجی ویب سائٹ پر اپنی ننھی پری کی پہلی تصویر جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار کنال کھیمو نے معروف سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ڈیڑھ ماہ کی ننھی پری انایہ کی Kunal Khemu released the first picture of her daughterپہلی تصویر جاری کردی ہے۔

بھارت میں 14 نومبر کو منائے جانے والے یوم اطفال کی مناسبت سے جاری کی گئی اس تصویر کے ساتھ کنال کیمو نے تمام بچوں کو اس دن کی مبارکباد بھی دی ہے۔ اداکارہ سوہا رعلی خان اور کنال کھیمو 2015ء میں شادی کے بندھن سے منسلک ہوئے تھے، اس جوڑے کے یہاں گزشتہ ماہ ننھی پری کی پیدائش ہوئی تھی، جس کا نام انایہ رکھا گیا تھا۔