counter easy hit

25 آئی فون کا تحفہ، چینی لڑکی نے شادی کیلئے ہاں کر دی

25 آئی فون کا تحفہ، چینی لڑکی نے شادی کیلئے ہاں کر دی

بیجنگ: چین میں آئی فون سے جنون کی حد تک لگاؤ کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک لڑکے نے 25 فون دے کر اپنی محبوبہ کو شادی کیلئے منا لیا ہے۔ چین کے ایک نوجوان شہری چن منگ نے گرل فرینڈ لی سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن وہ نہیں مان رہی تھی۔ […]

عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کہتے ہیں پنجاب بھرمیں 6882 کیسز مصالحت سینٹر منتقل کئے گئے، ابتک چار ہزار چھ سو ساٹھ کیسز حل اور ان میں سے 3825 کیسز ڈگری بھی ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے راولپنڈی میں مصالحتی مراکز سے متعلق تقریب سے […]

آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے 13 نومبر سے ہڑتال کی کال دیدی

آئل ٹینکرز اور کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے 13 نومبر سے ہڑتال کی کال دیدی

کراچی: چیئرمین ایپوٹا یوسف شہوانی نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا نے کرائے بڑھانے کی منظوری دی لیکن اب بات سے پھر گئے ہیں۔ چیئرمین ایپوٹا یوسف شہوانی نے کہا ہے کہ 13 نومبر سے ملک گیر ہڑتال شروع کی جائے گی۔ پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا نے کرائے بڑھانے کی منظوری دی لیکن اب […]

9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

اسلام آباد: یوم اقبال پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی ، وزیرداخلہ احسن اقبال نے یوم اقبال کی چھٹی کی سمری مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل کیلئے وزارت داخلہ نے سمری تیار کرکے منظوری کیلئے وزیر داخلہ کوارسال کی تھی جسے وزیر […]

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری، جسٹس اعجاز افضل خان نے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ لکھا۔ نظرثانی درخواستوں پر سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پانامہ فیصلہ میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی جس پر نظر ثانی کی جائے، احتساب عدالت شواہد […]

ریڈیا لوجی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

ریڈیا لوجی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

طب کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی اہم ترین دریافت ’’ایکسرے’’ کو منظر عام پر آئے 122 برس ہو گئے ہیں، دنیا بھر میں آج ریڈیالوجی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن ایکسرے کے موجد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے، جرمنی سے تعلق رکھنے والے ولہیم کانراڈ […]

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا

شمالی کوریا کو دھمکیاں دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوٹرن لے لیا۔ سیول پہنچنے پر ایک بیان میں امریکی صدر نے شمالی کوریا کو مذاکرات کی دعوت دیدی اور کہا کہ دعا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کبھی طاقت کا ستعمال نہ کرنا پڑے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا […]

سعودی عرب: شہزادہ عبدالعزیز کی ہلاکت کی خبر کی تردید

سعودی عرب: شہزادہ عبدالعزیز کی ہلاکت کی خبر کی تردید

سعودی عرب نے سابق فرمانرواں شاہ فہد کے بیٹے شہزادہ عبدالعزیز کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ ترجمان سعودی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ شہزادہ عبدالعزیز بن فہد سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ شہزادہ عبدالعزیز بن فہد حیات ہیں اور خیریت سے ہیں۔ سابق […]

سعودی ولی عہد نے بادشاہت پر گرفت مضبوط کرلی، برطانوی اخبار

سعودی ولی عہد نے بادشاہت پر گرفت مضبوط کرلی، برطانوی اخبار

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے بادشاہت کے چار ستونوں پر گرفت مضبوط کرلی ہے۔ برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے سعودی عرب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کیا اور لکھا ہے کہ حالیہ اقدامات کے بعد حکمران خاندان، کاروباری طبقہ ،سیکیورٹی اور مذہبی […]

نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش

سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائےگا۔ اس موقع پر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ احتساب […]

نواز شریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

نواز شریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کو یکجا کر کے ایک فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو آج سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے3ریفرنسز کو یکجا کرکے مشترکہ ٹرائل چلانے کی درخواست پر گزشتہ […]

پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح

پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس میں آج کل فاسٹ فوڈ بزنس ترقی پزیر ہی نہیں بلکہ تغیر پزیربھی  ہے ، امریکن فاسٹ فوڈچین میکڈونلڈ کے مقابلے میں فرانس میں کیوک نے کامیابی سے قدم جمائے ، کے ایف سی کو انگلش چکن اینڈ چپس نے ٹکر دی ،مگر ترکش فوڈ اکثریت کی پسند […]