counter easy hit

انڈیپینڈنس کپ: 500 روپے والے ٹکٹس کی فروخت مکمل

انڈیپینڈنس کپ: 500 روپے والے ٹکٹس کی فروخت مکمل

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلے میچ کے لئے 500 اور 8 ہزار روپے والے ٹکٹس کی فروخت مکمل ہوگئی جب کہ ڈھائی ہزار، چار ہزار اور چھ ہزار کے ٹکٹوں کی بکنگ تاحال جاری ہے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 12 ستمبر […]

کوئٹہ میں 10 روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ میں 10 روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ: شہر میں 10 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ جیونیوز کے مطابق شہر بھر میں آئندہ 10 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندی کا اطلاق 5 ستمبر سے 15 ستمبر تک […]

موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے، برطانوی تھنک ٹھینک

موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے، برطانوی تھنک ٹھینک

لندن: برطانیہ کے تھنک ٹینک نےکہا ہےکہ موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے۔ رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں تھنک ٹینک کا کہنا ہےکہ امریکی صدرنے دھمکیوں سے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کو متحد ہونے میں مدد دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہاپسندی کے خلاف فوجی […]

شاہد حامد قتل کیس: ملزم محبوب غفران کا مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم

شاہد حامد قتل کیس: ملزم محبوب غفران کا مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم

کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی ( کے الیکٹرک) کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد قتل کیس کے گرفتار ملزم محبوب غفران نے مجسٹریٹ کے سامنے واردات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ ملزم نے مجسٹریٹ کے روبرو اعترافی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت 4 افراد نے شاہد حامد کی گاڑی پر فائرنگ کی […]

داعش کے مسئلے پر پاکستان اور امریکا ایک ہیں، وزیر دفاع

داعش کے مسئلے پر پاکستان اور امریکا ایک ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکا ایک ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناگاہیں پاکستان میں نہیں افغانستان میں ہیں، افغانستان کے 407 میں […]

قتل کا ملزم 14 سال عمر قید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری

قتل کا ملزم 14 سال عمر قید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے مقدمے کے ملزم کو 14 سال بعد بری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کے ملزم جنید کو14 سال بعد بری کردیا۔ ملزم کوٹرائل کورٹ نےسزائے موت سنائی جسے ہائی کورٹ نے برقراررکھا تھا تاہم اپیل کی سماعت کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ناکافی شواہد کی […]

نواز شریف کا وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کا وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف 8 ستمبر کو وطن واپس لوٹیں گے، جس کے بعد انہوں نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  (ن) لیگ کے سربراہ وطن واپسی پر رائے ونڈ جاتی عمرہ میں اعلیٰ […]

ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور: پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 296 کا دوران لینڈنگ ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا تاہم پائلٹ نے مہارت سے پروازکو بحفاظت اتار لیا۔ ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 296 خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق پرواز کی لینڈنگ کے دوران ہائیڈرولک […]

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

‘‘پَتا جی کی معافی مل گئی؟‘‘ متنازع گرو گرمیت ریپ کیلئے کیاکوڈ ورڈ استعمال کرتا؟

 اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپ کا شکار بننے والی عورتوں نے اپنے بیانات میں انکشاف کیا کہ گرو گرمیت سنگھ […]

چین سے تعلقات بہتر بنانے کیلیے سرحد پر امن ضروری ہے، بھارت

چین سے تعلقات بہتر بنانے کیلیے سرحد پر امن ضروری ہے، بھارت

شیامین: بھارت نے چین سے تعلقات میں بہتری کے لیے سرحد پر امن کو ضروری قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین سے بہتر تعلقات کیلیے سرحدوں پر امن قائم کرنا لازمی شرط ہے۔ چین کے شہر شیامین میں برکس ممالک کے اجلاس کے موقع چینی اور بھارتی […]

ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں، وزیرخارجہ

ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے ہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں جاری پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور ہمسایہ […]

سلمان خان کے باعث کترینہ فلم ’ریس 3‘ سے باہر

سلمان خان کے باعث کترینہ فلم ’ریس 3‘ سے باہر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نئی آنے والی فلم ریس 3 میں مرکزی اداکار نبھانا چاہتی تھیں جس کے لیے ان کا نام بھی لیا جارہا تھا  تاہم اب وہ فلم کی کاسٹ سے باہرہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں نئی آنے والی فلم ریس 3 میں سلمان خان تومرکزی کردارادا کرہی رہے […]