counter easy hit

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات میں بیک چینل ذرائع کا استعمال

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات میں بیک چینل ذرائع کا استعمال

اسلام آباد: ایف آئی اے نے ایم کیوایم لندن کے قائد الطاف حسین اوران کے ساتھیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کی جاری تحقیقات میں5 ممالک تک دائرہ کار وسیع ہونے پر آفیشل خطوط لکھنے کے بجائے ’’بیک چینل‘‘ ذرائع سے معلومات تک رسائی حاصل کرنا شروع کردی۔ ایف آئی اے کے ذمے دارذرائع نے یس نیوز کو […]

پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

نیو یارک: پاکستان نے گزشتہ روز آزاد کشمیر میں بس اور ایمبولینس پر بھارتی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جان ایلیاسن اور سیکرٹری جنرل کے نمائندے ایڈمنڈ مولٹ سے ملاقات کی اور انہیں کنٹرول لائن پر […]

گینتی اور عمران

گینتی اور عمران

Beater and Imran by Shahbano Mir on today قدیم چین ہے جس وقت ترقی نہ ہونے کے برابر تھی ـ ایک دور دراز مقام پر واقع گمنام گاؤں ہے جس میں صبح تڑکے کھیت پر جاتے ہوئے ایک جوان رک کر آواز لگاتا ہے ارے یہ کیا کر رہے ہو؟ کیا پہاڑ کو کھود رہے […]

عورتوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن!

عورتوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن!

خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن 25نومبر2016 ءکے موقع پر ایک تحریر خواتین پر تشدد کی بہت سی اقسام ہیں ۔ یہ تشدد گھروں میں، گلیوں میں، کام کی جگہوں پر، اسکولوں میںہوتا ہے ۔ اس کی سب سے زیادہ عام شکل گھریلو اور جنسی تشدد کی ہے ۔اسقاطِ حمل، نوعمری کی شادیاں، […]

قرضوں کی معافی:کرپشن کی بدترین شکل

قرضوں کی معافی:کرپشن کی بدترین شکل

پاناما لیکس کا کوئی اور فائدہ ہو نہ ہو، کم از کم یہ تو ہوا کہ فریقین ایک دُوسرے کی چوریوں اور بدعنوانیوں کی تحقیق و تفتیش کا مطالبہ شد ّو مد کے ساتھ کرنے لگے۔ تحریک انصاف نے ’’رنگے ہاتھوں پکڑے جانے اور تلاشی‘‘ پر زور دیا تو نون لیگ نے چتائونی دی کہ […]

اصلی جعلی کرنسی

اصلی جعلی کرنسی

بھارتی صدر نے گزشتہ دنوں اپنے بڑے کرنسی نوٹ غیر موثر کرنے کا اعلان راتوں رات کیا ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے اچانک ہی کوئی بہت اہم پیش رفت ہوئی ہو انہوںنے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان جعلی بھارتی کرنسی نوٹ چھاپ کر پھیلا رہا ہے تاکہ بھارت میں افراط زر […]

ایہہ نگری داتا دی

ایہہ نگری داتا دی

شہر لاہور کے روشن ماتھے پر بہت سے اعزازات اپنی خوش قسمتی پر نازاں ہیں۔ سماجی، سیاسی، معاشرتی غرضیکہ ہر حوالے سے یہ شہر ایک خاص پہچان کا حامل ہے۔ اس کے دِل کی دیواروں پر بے شمار خوشگوار منظروں اور تلخ حقائق کی دستاویز آویزاں ہیں۔ یہ عہد حاضر کو گاہے بگاہے اپنے بیتے […]

کامیابی کا راز۔محنت حسد نہیں

کامیابی کا راز۔محنت حسد نہیں

ملکی حالات چاہے جتنے بھی گمبھیر ہوں لیکن کچھ سیاست دان اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے، اور اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لئے اپنے مخالفین پر کیچڑ اچھالنے سے باز نہیں آتے۔ انہیں اس بات کی ذرہ برابر پروا نہیں ہوتی کہ کیا ان کا طرز عمل ملکی حالات سے مطابقت رکھتا […]

الوداع جنرل راحیل شریف

الوداع جنرل راحیل شریف

آج پاکستان میں جمہوریت اپنی جڑیں مضبوط کررہی ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی جمہوری حکومت میں جنرل راحیل شریف ریٹائر ہونے والے دوسرے آرمی چیف ہیں۔اس سے قبل پیپلزپارٹی کے دور میں تین سال کی توسیع حاصل کرنے والے جنرل(ر) اشفاق پرویز کیانی بھی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ریٹائر ہوئے تھے۔جنرل اشفاق پرویز کیانی […]