counter easy hit

امریکی نوجوان کی 105 فٹ اونچے پل سے چھلانگ

امریکی نوجوان کی 105 فٹ اونچے پل سے چھلانگ

آپ نے کئی ایسے سرپھرے نوجوان دیکھے ہوںگے جو نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے سر پھرے نوجوان بریو ڈائیلان نے 105فٹ اونچے پُل سے بغیر حفاظتی اقدامات کے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنا بہادری کا […]

اظہرمحمود2 سال کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

اظہرمحمود2 سال کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق آل راؤنڈر اظہر محمودکے درمیان معاملات طے ہو گئے انہیں 2 سال کیلئے بولنگ کوچ بنایا جا رہا ہے ،اظہر محمود جلد دبئی میں پاکستان ٹیم جوائن کریں گے ۔ دو مرتبہ مختصر مدت کےلیے پاکستان ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے اظہر محمود کو2 سال […]

فلم’’ہیکسا رِج‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

فلم’’ہیکسا رِج‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

ایکشن سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیارکیونکہ امریکن وار ڈرامہ فلم ہیکسا رج کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ میل جبسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ایک ایسے امریکی سپاہی کے گرد گھوم رہی ہے، جو جنگ کے دوران گولی چلانے سے […]

’پش اپس‘ کی سیاست

’پش اپس‘ کی سیاست

  موسم بدل رہا ہے اورپاکستان کے کچھ علاقوں میں تو’سردی آ?نہیں رہی۔۔ سردی آ?چکی ہے۔۔‘ لیکن سیاسی میدان خوب گرم ہے اور اس گرما گرمی میں جوچیز سب سے زیادہ ’ان‘ ہے وہ ہیں ’پش اپس‘۔ ویسے توپش اپس ایکسرسائز کی عام سی روٹین تھی لیکن پاکستان میں کب، کون سی چیز آنا ًفاناً […]

شارجہ ٹیسٹ: چوتھے روز پاکستان کی بیٹنگ

شارجہ ٹیسٹ: چوتھے روز پاکستان کی بیٹنگ

شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار ہے، آج کھیل کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 87رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی۔ اظہر علی45 اور سرفرازاحمد19رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔شارجہ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز ٹیم نے پہلی اننگز میں 337 رنز بنا کر 56 رنز کی […]

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ،19 طالبات زخمی

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ،19 طالبات زخمی

اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں طالبات کو یونیورسٹی لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی، 19 طالبات زخمی جبکہ ایک موٹرسائیکل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نجی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت علائو الدین کے […]

کروڑوں دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان 51برس کے ہوگئے

کروڑوں دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان 51برس کے ہوگئے

بالی ووڈ میں دو دہائیوں سے راج کرنے والے اورکروڑوں دلوں کی دھڑکن اداکارشاہ رُخ خان عرف کنگ خان2نومبر کو 51برس کے ہوگئے۔ 2نومبر1965کو نئی دہلی پیدا ہونے والے اداکارشاہ رُخ خان نے اپنے کیریئر کا آغاز 1980میں چھوٹی اسکرین سے کیا جبکہ فلمی دنیا میں ان کی آمد 1992میں فلم دیوانہ کے ذریعے ہوئی۔ […]