counter easy hit

امریکا کی کئی ریاستوں میں جعلی ووٹ ڈالنا عام بات ہے،ٹرمپ

امریکا کی کئی ریاستوں میں جعلی ووٹ ڈالنا عام بات ہے،ٹرمپ

اپنی حریف ہلیری کلنٹن پر باربار تنقید کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نےان پر ایک اور الزام عائد کردیا، کہا ڈیموکریٹس انتخابات میں دھاندلی کرانا چاہتے ہیں اورکئی شہرایسے ہیں جہاں دھاندلی بالکل عام بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک صدارتی انتخابات کے دوران پولنگ بوتھ میں دھاندلی کرنا چاہتے ہیں، یقین کریں، انتخابات میں بہت […]

سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

سری نگر : کرفیو کے باوجود نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنے کا اعلان

سری نگر میں کرفیو کے باوجود اس جمعہ کو نماز جامع مسجد میں ادا کریں گے ۔ میر واعظ عمر فاروق نے قابض فورسز کی پابندیاں توڑنے کا اعلان کردیا،مقبوضہ وادی میں 15ہفتوں سے ایک بار پھی نماز جمعہ ادا کرنے نہیں دی گئی ۔ مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ وادی میں […]

ملک بند کرنے سے ترقی نہیں روکی جاسکتی ،گورنر پنجاب

ملک بند کرنے سے ترقی نہیں روکی جاسکتی ،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملک کو بند کرنے سے ترقی کو نہیں روکا جاسکتا ہے ،ملکی ترقی کےلئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئے ۔ رفیق رجوانہ نے سرکٹ ہاؤس میں چیمبرآف کامرس کے نئے منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا […]

حکومتی وفد کی پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات، پی ٹی آئی کے دھرنے پر تبادلہ خیال

حکومتی وفد کی پیپلز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات، پی ٹی آئی کے دھرنے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد میں حکومتی وفد نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومتی وفد نے پیپلزپارٹی سے دھرنے کے معاملے پر تعاون کی درخواست کر دی۔ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے اور پانامہ لیکس کے ٹی او آرز پر مشاورت کے حوالے سے حکومت […]

کراچی: بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی: بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی:بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں مکان سے خاتون کی لاش ملی۔ ایس پی بلدیہ کے مطابق […]

‘ہمارے ٹریننگ سنٹر پر حملہ ہو گیا ہے، ہو سکتا ہے یہ میرا آخری فون ہو’

‘ہمارے ٹریننگ سنٹر پر حملہ ہو گیا ہے، ہو سکتا ہے یہ میرا آخری فون ہو’

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر حملے نے کئی پولیس اہلکاروں کے خواب چکنا چور کر دیئے، جاں بحق ہونیوالوں میں زیادہ تر اہلکاروں کا تعلق بلوچستان سے تھا، جنہوں نے ملک کی حفاظت کرنے کا عزم کیا تھا۔ کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر حملے نے پولیس اہلکاروں سے ان کے خواب بھی چھین لئے۔ ٹریننگ کرتے ہوئے […]

لاہور: لوئرمال سے لاپتہ 2 سالہ بچے کا معمہ حل، مین ہول سے لاش برآمد

لاہور: لوئرمال سے لاپتہ 2 سالہ بچے کا معمہ حل، مین ہول سے لاش برآمد

لاہور کے علاقہ لوئرمال سے لاپتہ ہونے والے 2 سالہ بچے کا معمہ حل ہو گیا۔ بچہ مین ہول میں گر گیا تھا جسکی لاش تیسرے روز ملی۔ دنیا نیوز نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ لاہور: واقعہ 23 اکتوبر کو یاسین روڈ پر پیش آیا۔ سی سی ٹی وی […]

ثبوتوں کے باوجود پاکستان بھارت کو دفاعی پوزیشن پر نہیں لا سکا

ثبوتوں کے باوجود پاکستان بھارت کو دفاعی پوزیشن پر نہیں لا سکا

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد،حکومتوں اور اداروں میں کھینچاتانی نظر آتی ہے لاہور: وکلاء کو ٹارگٹ کرنے کے بعد کوئٹہ میں دو ماہ کے اندر دوبارہ پولیس ٹریننگ کالج میں بدترین دہشت گردی کے واقعہ سے بہت سے سوالات کھڑے ہوگئے ہیں ۔ کیا ہمارا سکیورٹی کا نظام روزبروز غیرموثر ہورہا ہے ۔ انٹیلی […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے: امریکہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے: امریکہ

اقوام متحدہ، روس اور امریکا نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت کی ہے۔ ترجمان امریکی دفتر خارجہ جان کربی کہتے ہیں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔ واشنگٹن: امریکا نے کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر حملے کو بزدلانہ فعل قرار دیتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ہے۔ ترجمان […]

حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: مراد علی شاہ

حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات ، کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی کراچی :وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ۔ اپیکس کمیٹی کا اجلاس نومبر کے […]

شہدا کو ایمبولینس بھی نہ ملی، میتیں ویگنوں کی چھتوں پر آبائی علاقوں کو بھجوائی گئیں

شہدا کو ایمبولینس بھی نہ ملی، میتیں ویگنوں کی چھتوں پر آبائی علاقوں کو بھجوائی گئیں

کوئٹہ سانحہ میں جنہوں نے جان دی انھیں ایمبولینس بھی نہ ملی، میتیں ویگنوں کی چھتوں پر آبائی علاقوں کو بھجوائی گئیں۔ کوئٹہ: گزشتہ روز پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں 61 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ شہید اہلکاروں کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تھا۔ میتوں کی […]

کوئٹہ حملہ ،62 اہلکاروں کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ، ملک بھر میں سوگ

کوئٹہ حملہ ،62 اہلکاروں کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ، ملک بھر میں سوگ

سانحہ کی وجہ سے پورے شہر میں سوگ کی کیفیت ہے ۔ بلوچستان بھر کی عدالتوں میں پاکستان بار کونسل کی اپیل پرعدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشت گردی کے المناک سانحے کے بعد شہر میں سوگ منایا جا رہا ہے ۔ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم […]

سی پیک منصوبے کے فوائد کاریک ملکوں کو بھی پہنچیں گے: نواز شریف

سی پیک منصوبے کے فوائد کاریک ملکوں کو بھی پہنچیں گے: نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کاریک کا مقصد رکن ملکوں میں پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنا ہے، ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے غربت کا خاتمہ ہو گا اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے کے فوائد کاریک […]