counter easy hit

نواحی گاؤں میں آتش بازی تیارکرنے والوں کیخلاف ایکشن،بھاری مقدارمیں سامان آتش بازی برآمد

amount of equipment

amount of equipment

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) صدرپولیس لالہ موسیٰ کا ایس ایچ اوچوہدری امجدگجرانسپکٹرکی قیادت میں نواحی گاؤں میں آتش بازی تیارکرنے والوں کیخلاف ایکشن،بھاری مقدارمیں سامان آتش بازی برآمد،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ چوہدری امجدگجرانسپکٹرکی قیادت میں پولیس نے نواحی گاؤں چکوڑی شیرغازی میں کامیاب چھاپہ مارکربلال حسین ولدمحمدمشتاق ،محمدکاشف،بشار ت حسین کو سامان آتش بازی تیارکرتے ہوئے پکڑکرپٹاخے،آتشی انار،شرلیاں ودیگرسامان آتش بازی برآمدکرلیاہے۔