counter easy hit

ڈیرہ کائرہ پر آج سینئرراہنما پاکستان پپلیز پارٹی جہانگیر بدرشام 5بجے تشریف لائیں گے

Dera Kaira

Dera Kaira

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈیرہ کائرہ پر بروز اتوار 22مئی کو سینئرراہنما پاکستان پپلیز پارٹی جہانگیر بدرشام 5بجے تشریف لائے گے اس موقع پر سینئرراہنما پاکستان پپلیز پارٹی جہانگیر بدر ، چوہدری ندیم اصغر کائرہ (ممبر آرگنائرز کمیٹی پنجاب ) سربراہ پی پی پی بلاول بھٹو کا پیغام پی پی پی کے کارکنان ،عہدیدارن اور کونسلرز تک پہچائیں گے ۔کارکنان ،عہدیدارن اور کونسلرزبروقت تشریف لائیں ۔صدر پی پی پی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجدکارکنان کے ہمراہ سینئرراہنما پاکستان پپلیز پارٹی جہانگیر بدرکااستقبال کریں گے