counter easy hit

موجہ میں 100KVکا ٹرانسفارمر نصب کروانے پرچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،کو خراج تحسین پیش کر نے کی تقریب کاا نعقاد

 naqad Wish

naqad Wish

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں موجہ میں 100KVکا ٹرانسفارمر نصب کروانے پرMNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،رہنما مسلم لیگ (ن)راجہ محمد اسلم خاں کو خراج تحسین پیش کر نے کی تقریب کاا نعقاد،چوہدری عابد رضا کوٹلہMNA،راجہ محمد اسلم خاں کے مشکور ہیں اور انہوں نے اہل دیہہ موجہ کا درینہ مطالبہ پورا کر کے ہمارے دل ہمیشہ کیلئے جیت لئیے ہیں اس تقریب میں ممبر مصالحتی کمیٹی تھا نہ بولانی ٹھیکیدار محمد رشید آف موجہ،ممبر مصالحتی کمیٹی تھا نہ بولانی صوفی عبدا لخالق موجہ ،پرنسپل حارث پبلک سکول ما سٹر نعمان ،صوفی ،صوبیدار لطیف ،محمدریا ض مہر موجہ ،محمد عدیل موجہ ،ٹھیکیدار محمد خان ،چوہدری گلزار موجہ کے علاوہ کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات ومعززین علاقہ و اہلیان موجہ نے شرکت کی