counter easy hit

رجب خان نامی شہری کی موٹر سائیکل نمبری 1286ایس اے کے مامعلوم چور لے اڑے

Rajab Khan

Rajab Khan

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ کمپنی باغ سے رجب خان نامی شہری کی موٹر سائیکل نمبری 1286ایس اے کے مامعلوم چور لے اڑے، واضح رہے کہ کمپنی باغ کے ایریا سے اس ماہ کے دوران وارداتوں میں درجنوں موٹر سائیکل چوری ہوچکی ہیں جن میں سے پولیس تاحال کسی ایک بھی موٹر سائیکل کو نہ تو برآمد کرسکی ہے اور نہ کی چوری کی ان وارداتوں کی روک میں کامیا ب ہوئی ہے۔