counter easy hit

دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ میں بھی شب برات مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

 religious devotion

religious devotion

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ میں بھی شب برات مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی،دن کو لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پرجائیں گے اور فاتحہ خوانی کے علاوہ قبروں پرپھول اور اگربتیاں لگائیں گے جبکہ رات کو مساجداور گھروں میں شب برات کے حوالہ سے خصوصی عبادات،نوافل اوراعمال اداکرینگے۔