yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

یانوراللہۖ……!

F A Farooqi June 25, 2016 1 min read
Itikaf
Share this:
Ramzan
Ramzan

تحریر: شاہ فیصل نعیم
ماہِ رمضان رحمتوں کی بارات لیکر بِلا تفریقِ ذات پات ، جاہ و حشمت ہر گھر میں وارد ہے اور ہر طرف خداتعالیٰ کی رحمت برس رہی ہے ۔جس ابنِ آدم کا دامن جس درجہ کشادہ ہو گا وہ اُسی قدر رحمت ِخداوندی سے نوازا جائے گا۔ویسے تو ماہِ صیام کا ہر دن، ہر گھڑی اور ہر لمحہ اپنے دامن میں ان گنت فیوض و برکات سمیٹے ہوئے ہے مگر آخری عشرے میں لوگوں کا ذوق و شوق قابلِ دیدنی ہوتا ہے بوڑھوں سے لے کر جوانوں اور جوانوں سے لے کر بچوں تک ایک ہی رنگ میں رنگے نظر آتے ہیں اعتکاف کے باعث مسجدوں کی رونق اور گھما گھمی عروج پر ہوتی ہے۔

لوگ خدا کو پانے اور اُس کی رضا و رغبت حاصل کرنے کے لیے اس کے گھر میں چھوٹے چھوٹے گھر بنا کر بیٹھ جاتے ہیں کہ شاید وہ مل جائے اور سچی چاہ رکھنے والوں کو وہ ملتا بھی ہے جو اُس کے ہو جاتے ہیں وہ پھر اُن کا ہو جاتا ہے ۔ لوگوں کایہ جذبہِ اعتکاف قابلِ تحسین ہے مگر مجھے بہت عجیب لگتا ہے میں سوچتا ہوں کہ صرف مسجدوں، معبدوں، کلیسائوں اور مندروںمیں ہی خدا ملتا ہے ؟ وہ تو ہر چیز میں عیاں ہے ہر شے اُس کا آئینہ ہے ۔ ہاں! دیکھنے والی نظر ہو…! یہ ایک الگ پہلوہے ہمارا آج کا عنوان کچھ اور ہے۔

Itikaf
Itikaf

اعتکاف کے دنوں میں مساجد میں بہت سے واقعات دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں۔ ہمارے قریبی محلے کی مسجد کا یہ دلفریب واقعہ ہے۔ وہاں بھی کچھ لوگ اعتکاف بیٹھ ہوئے تھے۔ عام طور پرجو لوگ اس نیک کام کے مسافر ہوتے ہیں ان کو سحری و افطاری کا سامان پہنچانے کی ذمہ داری چھوٹے بچوں کی لگائی جاتی ہے اوربچے شوق سے ایسے کاموں میں حصہ لیتے ہیں۔ایک چھوٹی بچی اپنے پاپا کے لیے افطاری کاکھانا وغیرہ لے کر آتی ہے اور ساتھ میں ماما کی طرف سے پاپا کے لیے ایک پیغام بھی: “پاپا!پاپا! ماما نے کہا تھا کہ اپنے پاپا سے کہنے میں نے کافی دنوں سے آپ کی آواز نہیں سنی آپ اذان د یں گے تو میں آپ کی آواز سن لوں گی”۔ پاپاجی لگے سوچنے کہ اب ہماری رفیقہِ حیات کو پتا کیسے چلے گاکہ اذان دینے والے میرے رفیقِ حیات ہیں یا کوئی اور رفیق صاحب…! کافی دیر سوچنے کے بعد آخر کا ر اُن کو ایک تدبیر کارگر معلوم ہوئی اور بچی سے کہنے لگے:”اپنی ماما سے کہنا کہ صبح فجر کی اذان میں دوں گا اور اذان سے پہلے صلوٰةو سلام میں یانوراللہ کہوںگا”۔ اور پھر بچی کو یاد کروانے کے لیے پوچھتے ہیں :”کیاکہوں گا؟” بچی کہتی ہے:”یا …نور …اللہ…!” اور اس طرح وہ یا نور اللہ دھراتی ہوئی چلی جاتی ہے۔

یہ سارا قصہ ساتھ والے حجرے والا سن لیتا ہے مگر سنانے والے کو خبر نہیں ہوتی۔ صبح جب اذان کا وقت ہوتا ہے توساتھ والے حجرے والا جلدی سے آگے بڑھ کر الصلوٰةو السلام علیک یا رسولۖ و الصلوٰة و السلام علیک یا نورۖاللہ پڑھتے ہوئے اذان دے دیتا ہے ۔ اس کے بعد اذان پڑھنے والے اور موصوف کے درمیاں لڑائی اور گالی گلوچ کا بازار گرم ہوتا ہے اور یہ کہانی ختم ہو جاتی ہے۔

Adzan
Adzan

مطرب سے کہو کہ چھیڑے ذرااُس جانِ تمنا کا قصہ
فرقت کے بھیانک لمحوں ذرا دل کو سہار ا مل جائے

شام کو بچی افطاری لے کر آتی ہے اور سناتی ہے اس واہ! واہ! او ر ماما کی نوکِ زباں سے ادا ہونے والے تعریفی کلمات کاقصہ اور کہتی ہے:”پاپا! ماماجی نے کہا ہے کہ پاپا کو کہنے کے آپ کی آواز بہت پیاری ہے”۔ اب جناب خود پہ بیتے ہوئے غم کو غلط کرنے کے لیے ایک بار پھر ساتھ والے کی ماں بہن ایک کرتے ہوئے ایسی ایسی گالیاں دیتے ہیں کہ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے۔ پھر بچی سے یوں مخاطب ہوتے ہیں:۔

“اپنی ماں نوں آکھیں ! اے اذان میں نیں کسے ہور
دتی سی……کسے ہور آکھیا سی ………
یانوراللہ ۖ…………!”
یہ واقعہ بیان کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ جو لوگ بھی اعتکاف کی نیت سے خدا کے مہمان بنیں وہ مساجد میں اتفاق کرنے کی بجائے اعتکاف کریں اور خدا کی قربت پانے کے لیے دنیا سے الگ تھلگ رہنے کی اصل مقصدیت کو سمجھیں۔

Shah Faisal Naeem
Shah Faisal Naeem

تحریر: شاہ فیصل نعیم

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Hazrat Ali R.A
Previous Post شیر خدا، امیر المومنین حضرت علی کی حیات طیبہ
Next Post یورپی یونین کی ٹوٹ پھوٹ’ اسلامی یونین بنائی جائے
European Union

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.