counter easy hit

identification

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سکیورٹی گارڈ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو بغیر شناخت کارڈ عدالت کے اندر جانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سکیورٹی گارڈ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو بغیر شناخت کارڈ عدالت کے اندر جانے سے روک دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے سکیورٹی گارڈ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو بغیر شناخت کارڈ عدالت کے اندر جانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر سیکٹر آئی 12 متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، سابق وفاقی وزیر خزانہ نے عدالت کے اندر […]

تطہیر فاطمہ کیس نمٹتے ہی والد کی شناخت کی متلاشی ایک اور لڑکی سپریم کورٹ پہنچ گئی،ایسی داستان کہ کسی کا دل بھی خون کے آنسو روئے

تطہیر فاطمہ کیس نمٹتے ہی والد کی شناخت کی متلاشی ایک اور لڑکی سپریم کورٹ پہنچ گئی،ایسی داستان کہ کسی کا دل بھی خون کے آنسو روئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کا کیس نمٹاتے ہوئے معاملہ وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا اور اس ضمن میں قانون سازی کا حکم دیدیا لیکن اب والد کی شناخت کی متلاشی ایک اور پاکستانی لڑکی سامنے آگئی ہے جس نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو آگاہ کردیا ہے کہ نئی فیسوں کا اطلاق فوری اور آج ہی سے ہوگا۔ نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نئی فیسوں سے متعلق جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق نئی […]

آئٹم نمبر کا شوق نہیں، بطور فلمسٹار شناخت بنانا چاہتی ہوں: صنم سعید

آئٹم نمبر کا شوق نہیں، بطور فلمسٹار شناخت بنانا چاہتی ہوں: صنم سعید

ماڈل و اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ ٹی وی سے پہچان ملی ،فلموں کی ناکامی کا رونا رونے والوں کوکچھ نہیں کہا جاسکتا کراچی: اداکارہ و ماڈل صنم سعید نے کہا یہ کہنا درست نہیں کہ فلموں کیلئے چھوٹی سکرین کو چھوڑ دیا ہے ، ٹی وی سے پہچان ملی اس میڈیم کو […]

پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء قبول نہیں، قادر مگسی

پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء قبول نہیں، قادر مگسی

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی ودیگرنے کہا ہے کہ سندھ میں غیرقانونی پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔ سندھ یونائیڈ پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید زین شاہ سے ترقی پسند ہاؤس میں ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمراں غیرقانونی […]

پاکستان میں جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ

پاکستان میں جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان میں انسانوں کے بعد اب جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کی انتظامی تاریخ کا منفرد قانون بنانے کی تیاری جاری ہے۔ جانوروں کے لئے بھی نادرا کی طرز کا ادارہ بنایا جائے گا جس کے ذریعے انہیں شناختی کارڈ، ویزا اور پاسپورٹ بھی دیے جائیں گے۔ سندھ حکومت کے محکمہ لائیو اسٹاک نے […]

شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس

شناختی کارڈ میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے: ختم نبوتؐ کانفرنس

چنیوٹ، چناب نگر: وزیر قانون پنجاب کو ہٹایا، قادیانی اوقاف بھی تحویل میں لیا جائے، قرار دادیں، علماء کرام کا خطاب سالانہ ختم نبوت کانفرنس ملکی سلامتی کی رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، کانفرنس کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے علما کرام نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازش اور […]

لاشوں کی اسلام آباد منتقلی، شناخت کا عمل جاری

لاشوں کی اسلام آباد منتقلی، شناخت کا عمل جاری

صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں سوار تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ڈپٹی سپریڈنٹ ڈاکٹر جنید نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز طیارے کے حادثے میں ہلاک […]

تیز تر ہدف شناخت حل کے لیے مرک ایووٹیک کے ساتھ تعاون کرتا ہوا

تیز تر ہدف شناخت حل کے لیے مرک ایووٹیک کے ساتھ تعاون کرتا ہوا

بلیریکا، میساچوسٹس (نمائندہ خصوصی) معروف سائنس و ٹیکنالوجی ادارے مرک نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ ایووٹیک اے جی کے ساتھ مختلف معاہدے کرچکا ہے، جن کے ذریعے ایووٹیک اے جی مرک کے جینیاتی ریجنٹس جیسا کہ سی آر آئی ایس پی آر اور ایس ایچ آر این اے لائبریریوں جیسے مجموعوں کے لیے […]

شاہ نورانی سانحہ: 14لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے

شاہ نورانی سانحہ: 14لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے

شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی افراد کے کراچی منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال کراچی لائی گئی 14 لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں ہیں۔ سینئر ایم ایل او سول اسپتال کرار عباسی کا کہنا ہے کہ اب تک 36لاشیں سول اسپتال لائی […]

شہید کشمیر مقبول بٹ کے فرزند شوکت مقبول بٹ ہماری مرکزی قیادت کا لازمی حصہ اور پارٹی کی پہچان ہیں

شہید کشمیر مقبول بٹ کے فرزند شوکت مقبول بٹ ہماری مرکزی قیادت کا لازمی حصہ اور پارٹی کی پہچان ہیں

لندن برطانیہ : جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ریاست کے خطہ گلگت بلتستان کے ترقی پسند اور عوامی رہنما بابا جان کو انتخابات سے باہر رکھنے کیلئے تمام یکطرفہ اور جانبدارانہ سیاسی ہتھکنڈوں اورنااہل انتظامیہ کی سازشوں کے ذریعے ہونے والی قانونی قدغنوں کی پرزور مذمت کرتی ہے۔ ہم ریاست جموں کشمیر کے ہر حصے […]

کوہلو کا بیل

کوہلو کا بیل

تحریر : وقار انسا اچھی خوشحال زندگی گزارنا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے اور اسی خواہش کی تکمیل مین انسان سرگرداں رہتا ہے جو سہولیات اسے میسر نہیں ہوتیں انہیں پانا چاہتا ہے جن محرومیوں کا شکار خود رہا ہو آنے والی زندگی میں اپنے بچوں کو ان سے دور کرنا چاہتا ہے ان […]

جرمنی میں اسلام (حصہ اوّل)

جرمنی میں اسلام (حصہ اوّل)

تحریر : شاہد شکیل جرمنی میں اسلامی زندگی کا آغاز دو سو ساٹھ سال قبل ہوا ، ہزاروں مسلمان جنگوں میں شریک ہوئے لیکن ان کی پہچان اور شناخت ایک جنگجو یا فوجی تک ہی محدود رہی،فریڈرک ویلہلم کے دور میں بیس مسلمانوں کو عبادت کیلئے ایک ہال فراہم کیا گیاجسے انہوں نے مسجد کے […]

آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی، ترجمان پاک فوج

آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی جب کہ حملے کا حکم ملا فضل اللہ نے دیا۔ آرمی ہیڈکوارٹر میں آپریشن ضرب عضب سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا […]

انسپیکٹر شفیق تنولی سمیت 4 افراد قتل کے تین ملزمان کو شناخت کر لیا گیا

انسپیکٹر شفیق تنولی سمیت 4 افراد قتل کے تین ملزمان کو شناخت کر لیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں انسپیکٹر شفیق تنولی سمیت 4 افراد قتل کے تین ملزموں کو گواہ نے عدالت میں شناخت کر لیا۔ جوڈیشیل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں انسپیکٹر شفیق تنولی سمیت 4 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزموں کو گواہ نے شناخت کر لیا۔ پرانی سبزی منڈی کے قریب بم […]

قومی سانحہ اور ہمارے سکیورٹی ادارے

قومی سانحہ اور ہمارے سکیورٹی ادارے

تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان سانحہ پشاور میں جس طریقے سے دہشتگرد بغیر کسی رکاوٹ کے بچوں کے سکول میں داخل ہو ئے اور وہاں خون کی ہولی کھیلی گئی اس پر ہر پاکستانی کا دل ملال اور آنکھیں اشک بار ہیں اس واقعہ سے صاف ظاہر ہے کہ ہمارے ملک کے تمام ادارے اور […]