yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایسی کون سی چیز ہے جو حکومت ۔۔۔ مریم اورنگزیب نے حکومت سے انوکھا مطالبہ کر ڈالا

Web Editor October 29, 2018 1 min read
What's the matter that the government ..
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی بوکھلاہٹ ہرگزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے،احتساب عدالت کے اطراف کوکنٹینرلگاکربندکردیاگیاہے ۔لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کل اتوار کو بیوروکریسی کو بدل دینا
کس چیز کاڈر ہے۔ شہبازشریف کوبے بنیاد کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔پہلے پاکپتن ڈی پی اوکامعاملہ پھردرانی صاحب نے استعفادےدیا۔انھوں نے کہا کہ کل آپ نے اپنے ایک وزیرکے کہنے پرآئی جی اسلام آبادکوہٹادیا۔ ایسی کون سی چیز ہے جو عوام سے چھپائی جارہی ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کابینہ کا اجلاس بلاکر ارکان کو فلم ڈونکی کنگ دکھائی جائے، کابینہ ارکان کو ہماری بات سمجھ نہیں آرہی، شایدڈونکی کنگ کی بات سمجھ آئے۔مریم اورنگزیب نے احاطہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن )کے لوگوں پر خود ساختہ الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) نے کہاکہ فواد چوہدری کے اس بیان کانوٹس لیا جائے کہ نوازشریفسو فیصد جیل جائیں گے، ایک عدالت احتساب کورٹ میں لگی ہے تو دوسری فواد چوہدری نے لگا رکھی ہے۔انہوںنے کہا کہ عمران خان کی ساری کابینہ ذہنی طور پر ڈی چوک پر بیٹھی ہے ،ْ حکومت یوٹیلیٹی اسٹور کے ملازمین کا کوئی حل نکالے۔رہنما مسلم لیگ (ن )نے کہا کہ کابینہ کا اجلاس بلایا جائے، ارکان کو اینیمیٹڈ فلم ڈونکی کنگ دکھائی جائے، کابینہ ارکان کو ہماری بات سمجھ نہیں آ رہی ،ْشایدڈونکی کنگ کی بات سمجھ آئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why did the Chief Justice Saqib Nisar give this remarks today?
Previous Post عمران خان کو بھی عدالت میں پیش ہونا ہو گا کیونکہ ۔۔۔ آج چیف جسٹس ثاقب نثار نے یہ ریمارکس کیوں دیئے؟
Next Post بیرون ملک افراد کیلئے بڑی خوشخبری: قطر نے بڑا اعلان کردیا
Great news for people abroad...

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.