yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وادی جن : وہ جگہ جہاں انجن بند ہونے کے باوجود گاڑیاں خود بخوچلتی ہیں، یہاں دراصل کیا راز چھپا ہے ؟ ایک معلوماتی رپورٹ ملاحظہ کیجیے

Web Editor August 7, 2018 1 min read
Valley Junk: Where the secret is hidden here, in the place where the engine is closed, the engine is closed? See an informal report
Share this:

ریاض ؛”وادی جن” جس کا تاریخی نام ” وادی بیضا” جو مدینہ منورہ سے باہر نکلتے ہوئے، احد کے بائیں طرف جاتے ہوئے قبلتین سے قبل دائیں طرف پینتیس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک ویران علاقے میں واقع ہے، جہاں اس وقت تک کوئی انسانی آبادی نہیں ہے۔ یک طرفہ سڑک،

کھجوروں اور دیگر زرعی اجناس کے باغات سے سڑک کی دونوں اطراف سبز بہاروں کا منظر پیش کرتی ہیں۔ اونچ نیچ اور سطحی طور پر غیر ہموار اس راستے پر آپ کو اکثریت پاکستانی، ہندوستانی یا مشرقی معاشروں سے تعلق رکھنے والے زائرین ہی کی نظر آئے گی۔ یہ سڑک ایک ایسے مقام پر جا کر ختم ہو جاتی ہے جہاں ایک گول چکر بنا ہوا ہے ۔ اس چکر کی تین اطراف میں دیوار نما پہاڑ ہیں اور طرفین میں وسیع کھلے میدان جہاں سیاحتی شوق رکھنے والے خیموں میں کیمپنگ کرتے ہیں۔ اس وادی کی مشہور کرامت یہ بیان کی جاتی ہے کہ یہاں گاڑی بغیر قوت کے کئی کلو میٹر تک چلتی ہے، پانی سڑک پر گرائیں تو وہ مخالف سمت میں اونچائی کی طرف جاتا ہے ، مدینہ منورہ کی طرف گاڑی کا رخ کریں تو گاڑی خود بخود تیز رفتار سے بھاگنا شروع کر دیتی ہے اور رفتار 130 کلو میٹر فی گھنٹہ تک چلی جاتی ہے. توہمات پر یقین رکھنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ جنؔات کی طاقت ہے ، یا کوئی مرئی مخلوق ہے جو گاڑی کو یہاں سے واپس مدینہ منورہ کی طرف دھکیلتی ہے تاہم لاعلمی اور جہالت پر مبنی اقوال و قصے یہ ہیں کہ مدینہ منورہ پر دشمنانِ اسلام نے حملہ کیا تھا،

اس حملے کو روکنے کے لیے اللہ تعالٰی نے جنات کو حکم دیا اور کفار کا وہ لشکر جنات کی ہوائی طاقت کی وجہ سے واپس پلٹا دیا گیا تھا۔ کچھ لوگوں کو یہ افواہ پھیلاتے ہوئے سنا گیا کہ کفار گھوڑوں پر سوار ہو کر حملہ آور ہوئے تھے، جس طرح آج گاڑی خود بخود وہاں چلتی ہے بالکل ویسے ہی جنات نے ان گھوڑوں کو وہاں سے ہوائی طاقت کے ساتھ واپس بھگا دیا تھا۔ ان تمام باتوں کا تاریخ کی کسی کتاب میں کوئی ایک حوالہ بھی موجود نہیں!!! کم علمی اور علم دشمنی کا یہ حال ہے کہ ہمارے لوگ پوری ڈھٹائی سے اس بات کو پھیلاتے جا رہے ہیں اور یہ نہیں سوچتے کے ان غلط معلومات کا کس قدر نقصان پہنچ رہا ہے۔ چند روایات جو کتبِ احادیث اور تاریخ میں موجود ہیں وہ موجودہ قیاس آرائیوں اور افواہوں سے بالکل مختلف ہیں۔ اس وادی کے بارے ایک تاریخی واقعہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے ہار کا اس وادی میں گم ہونا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی تاریخی واقعہ اب تک یہاں پیش نہیں آیا۔ تاہم اس ہار کی گمشدگی کا مقام یہی وادی ِ بیضا ہی ہے۔اس وادی کے حوالے سے ایک روایت سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے مروی ہے کہ”اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا،

قیامت کے قریب ایک لشکر کعبہ پر چڑھائی کرے گا، جب وہ مقام بیضاء میں پہنچے گا تو انہیں اول سے آخر تک سب کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ علیہ الصلاۃ والسلام ، وہ شروع سے آخر تک سارے کے سارے کیوں دھنسا دئیے جائیں گے حالانکہ وہاں ان کے بازار بھی ہوں گے اور وہ لوگ بھی ہوں گے جو ان لشکر والوں میں سے نہیں ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا، ہاں شروع سے آخر تک سارے کے سارے زمین میں دھنسا دئیے جائیں‌گے پھر اپنی اپنی نیت کے مطابق ہر کوئی اٹھایا جائے گا۔(بحوالہ ۔ بخاری کتاب البیوع: باب ما ذکر فی الاسواق)س سے ملتی جلتی روایات کچھ الفاظ کی تبدیلی کے ساتھ حضرت نافع بن جبیر ، ام المؤمنین سیدہ امِ سلمٰی اور حضرت عبید اللہ بن قبطیہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہیں، امام مسلم رضی اللہ عنہ نے اسے کتاب الفتن میں نقل فرمایا ہے۔اب تک کی اس بحث سے ایک بات تو قطعاً ثابت اور محسوس ہو رہی ہے کہ اس کا افواہوں سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بارے میں مشہور روایات کا حقیقت سے کوئی تعلق ہے تو پھر یہ کیا ہے؟دراصل اس طرح کی سینکروں وادیاں دنیا کے بیسیوں ملکوں میں موجود ہیں ، جن کو Hill VelleyیاMegnatic vellyکہا جاتا ہے ۔ سب سے زیادہ یہ جگہیں کینیڈا میں پائی جاتی ہیں ۔ اس جگہ بناوٹ ایسی ہے کہ ڈھلوان کی وجہ سے چیزیں نیچے آتی ہیں لیکن بصری مغالطے Opitical Allusion کی وجہ سے یوں لگتا ہے کہ چیزیں ڈھلوان سے اوپر آرہی ہیں ۔اصل میں وہ نیچے ہی جارہی ہوتی ہیں مگے ہمیں الٹا محسوس ہوتا ہے ۔ لہٰذا اس کا جنوں وغیرہ سے کوئی تعلق نہیں !اور اس نام وادی بیضا ہی ہے ، وادی جن نہ سمجھنے والوں نے رکھا ہے ، جیسا کہ آپ نے حدیث کے الفاظ میں بھی دیکھا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mary Parvez's death for 7 years, but how will Captain Safdar be out of prison alone after 1 year ..... ??? In a court in Islamabad yesterday, a person said such a thing that everybody had a resonance
Previous Post مریم نواز کو 7 سال سزا مگر کیپٹن صفدر 1 سال بعد اکیلا جیل سے باہر کیسے آئے گا ۔۔۔۔۔ ؟؟؟کل اسلام آباد کی ایک عدالت میں ایک شخص نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرطرف قہقہے گونج اٹھے
Next Post اسکائپ پر نکاح اور پھر امریکہ میں شادی ۔۔۔۔۔ خو بصورت ترین پاکستانی گلوکارہ نے چپکے سے کسے اپنا جیون ساتھی بنا لیا ؟ خبر آ گئی
Marriage on skype and then marriage in America ..... But who was the most successful Pakistani singer made his own compMarriage on skype and then marriage in America ..... But who was the most successful Pakistani singer made his own companion? Got itanion? Got it

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.