yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسکائپ پر نکاح اور پھر امریکہ میں شادی ۔۔۔۔۔ خو بصورت ترین پاکستانی گلوکارہ نے چپکے سے کسے اپنا جیون ساتھی بنا لیا ؟ خبر آ گئی

Web Editor August 7, 2018 1 min read
Marriage on skype and then marriage in America ..... But who was the most successful Pakistani singer made his own compMarriage on skype and then marriage in America ..... But who was the most successful Pakistani singer made his own companion? Got itanion? Got it
Share this:

نیویارک;کوک سٹوڈیو سیزن 9 سمیت پیپسی کے لیے بھی گانا گانے والی گلوکارہ نے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان سے نکاح کے بعد باقاعدہ طور پر شادی کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش جنہوں نے گزشتہ سال امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی میں زیر

تعلیم رہنے والے نوجوان سے سکائپ کے ذریعے نکاح کیا تھا نے اب باقاعدہ شادی کرلی ہے۔گلوکارہ زیب بنگش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر فہد حسین کے ساتھ سرخ جوڑے میں شادی کی تصویر یں شیئر کی جن کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔دوسری جانب نوجوان اداکار احد رضا میر نے سجل علی سے اپنے تعلق کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر ردعمل کے دوران اداکارہ کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا وقت ہی اس حوالے سے کوئی فیصلہ کرپائے گا۔بی بی سی ایشیئن نیٹ ورک کو دیئے گئے انٹرویو میں احد رضا میر نے بتایا، ’میں اپنی زندگی کے ایک اچھے وقت میں سجل سے ملا ہوں، مجھے ان کے ساتھ کام کرنا بے حد پسند ہے کیونکہ وہ مجھے جانتی ہیں کہ میں کون ہوں اور یہ چیز مجھے خوبصورت لگتی ہے‘۔احد رضا میر کا کہنا تھا کہ ‘سجل بہت خاص اور مختلف ہیں کیونکہ ہم دونوں ایک ہی طریقے سے کام کرتے ہیں، ایک ہی طرح چیزوں کو دیکھتے ہیں جو کہ سب سے بہترین ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ہماری کیمسٹری انجوائے کرتے ہیں‘۔واضح رہے کہ احد اور سجل کی جوڑی

گذشتہ برس پہلی بار ڈرامہ سیریل ’یقین کا سفر‘ میں جلوہ گر ہوئی تھی اور بے تحاشہ داد سمیٹ کر پرستاروں کی پسندیدہ جوڑی بن گئی تھی۔انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ انہیں سجل علی کی کون سی آخری 2 پرفارمنس سب سے اچھی لگتی ہیں؟ تو احد نے جواب دیا کہ ‘انہیں نہیں پتہ لیکن ’یقین کا سفر‘ میں وہ بہت اچھی تھیں، مجھے لگتا ہے کہ وہ بہت بہترین ہیں’۔جب میزبان نے ان سے پوچھا کہ آپ دونوں کے مداح چاہتے ہیں کہ آپ لوگ شادی کرلیں اور اپنا مستقبل ساتھ بنائیں اس حوالے سے آپ کا کیا خیال ہے؟جس پر احد نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ‘ہم دونوں ایک دوسرے کے بہت بڑے سپورٹر ہیں، یہاں تک کہ میری والدہ اور میرے گھر والے سب ہی سجل کو پسند کرتے ہیں اور ان کو سپورٹ کرتے ہیں کیونکہ وہ بہت اچھی انسان ہیں‘۔تاہم شادی کا ہاں یا نا میں جواب دینے کے بجائے احد رضا میر کا کہنا تھا کہ ‘سجل اور میری شادی ہوگی یا نہیں، یہ تو وقت ہی بتائے گا’۔احد اور سجل اکثر و بیشتر تقریبات میں بھی ایک ساتھ شرکت کرتے ہیں، ایسے میں مداحوں کا کہنا ہے کہ دونوں کو حقیقت میں اپنی جوڑی بنا لینی چاہیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Valley Junk: Where the secret is hidden here, in the place where the engine is closed, the engine is closed? See an informal report
Previous Post وادی جن : وہ جگہ جہاں انجن بند ہونے کے باوجود گاڑیاں خود بخوچلتی ہیں، یہاں دراصل کیا راز چھپا ہے ؟ ایک معلوماتی رپورٹ ملاحظہ کیجیے
Next Post تحریک انصاف کے آئی ٹی ایکسپرٹ ٹائیگرز نے الیکشن والے دن دیگر جماعتوں کے ساتھ کیا کارروائی ڈالی ؟ طریقہ کار جان کر آپ کو پی ٹی آئی امیدواروں کی شاندار کامیابیوں کے پیچھے چھپی اصل کہانی پتہ چل جائے گی
What is the action of the Tehreek-e-Insaf's IT Export Tigers with other parties on election day? Knowing the procedure, you will find the original story hidden behind the wonderful achievements of PTI candidates

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.