yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم نواز کو 7 سال سزا مگر کیپٹن صفدر 1 سال بعد اکیلا جیل سے باہر کیسے آئے گا ۔۔۔۔۔ ؟؟؟کل اسلام آباد کی ایک عدالت میں ایک شخص نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرطرف قہقہے گونج اٹھے

Web Editor August 7, 2018 1 min read
Mary Parvez's death for 7 years, but how will Captain Safdar be out of prison alone after 1 year ..... ??? In a court in Islamabad yesterday, a person said such a thing that everybody had a resonance
Share this:

اسلام آباد ؛ہائیکورٹ نے نوازشریف کی نیب ریفرنسز کی منتقلی پر فیصلہ محفوظ کر لیا، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیپٹن(ر)صفدرکوایک سال کی سزا ہے،درخواست کل سن لیتے ہیں۔جسٹس گل حسن نے کہا کہ جس کوایک سال کی سزا ہے وہ ایک ماہ توگزارچکا،نوازشریف کے وکیل خواجہ

حارث نے کہا کہ تینوں کی درخواست پیر کوسماعت کیلئے رکھ لیں۔اس پر مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ ہوسکتاہے ایک سال سزاوالے کواکیلے جیل سے باہرآنے پرمسئلہ ہو،مریم نواز کے وکیل امجدپرویز کی بات پرکمرہ عدالت میں قہقہہ لگ گئے۔دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کی منتقلی کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو کچھ دیر میں سنائے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سے دوسری عدالت منتقل کرنےکی اپیل کی گئی ہے، جو نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سناچکے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 6 جولائی کو ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو مجموعی طور پر 11 سال قید اور جرمانے، مریم نواز کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور جرمانے جبکہ ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے آج سابق وزیر اعظم نواز شریف

کی جانب سے دائر کی گئی العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی منتقلی کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وکیل صفائی خواجہ حارث پہلے تینوں ریفرنسز میں مشترکہ گواہوں کا بیان چاہ رہے تھے لیکن وہ تینوں ریفرنسز میں مشترکہ گواہوں پر جرح نہیں کرسکتے تھے۔انہوں نے کہا کہ وکیل صفائی پراسیکیوشن کے کیس کو اپنا دفاع کہہ رہے ہیں لیکن ہم کہہ رہے ہیں کہ یہ نیب کا کیس ہے اور انہوں نے دفاع پیش ہی نہیں کیا۔سردار مظفر عباسی کا کہنا تھا کہ العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں ملزمان کا 342 کا بیان ریکارڈ ہونا ہے اور ملزمان کے پاس موقع ہے کہ وہ دیگر ریفرنسز میں اپنے دفاع میں کچھ پیش کردیں۔نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے بھی جوابی دلائل دیئے، اس دوران ان کا جسٹس گل حسن سے مکالمہ بھی ہوا۔جسٹس میاں گل حسن نے خواجہ حارث سے کہا کہ آپ ہمیں چارٹ بنا کر دیں جس سے ظاہر ہو کہ کون سے الزامات مشترک ہیں اور یہ بھی ظاہر ہو کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلہ آچکا ہے۔اس کے جواب میں خواجہ حارث کا کہنا تھا کہ قطری خط تینوں ریفرنسزکے مشترکہ شواہد میں سے ایک ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: It became more difficult to form government of Tehreek-e-Insaf in the national and provincial assemblies? This news coming from the Election Commission will surprise you
Previous Post بریکنگ نیوز : قومی و پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی حکومت بننا مزید مشکل ہو گیا ؟ الیکشن کمیشن سے آنے والی یہ خبر آپ کو بھی حیران کر ڈالے گی
Next Post وادی جن : وہ جگہ جہاں انجن بند ہونے کے باوجود گاڑیاں خود بخوچلتی ہیں، یہاں دراصل کیا راز چھپا ہے ؟ ایک معلوماتی رپورٹ ملاحظہ کیجیے
Valley Junk: Where the secret is hidden here, in the place where the engine is closed, the engine is closed? See an informal report

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.