yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لڑکی 25 سال کی عمر کے بعد ہیروئن نہیں بن سکتی جب کہ مرد 60 سال کی عمر میں بھی ہیرو ہوتے ہیں ، مگر کیوں ؟ اپنے دور کی خوبصورت ترین اداکارہ نے اندر کی کہانی بیان کر دی

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
TODAY'S, BEAUTY , OF, HEROINE, IS, JUST, FOR, SHORT, TIME, BUT, HERO, REMAINS,FOR, LONG, SAYS, WAHEEDA RAHMAN
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )معروف بھارتی اداکارہ وحیدہ رحمٰن کا شمار ہندی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی بےمثال اداکاری اور محنت سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی، تاہم اداکارہ کے مطابق انہیں بولی وڈ انڈسٹری کی مغرور اداکارہ کہا جاتا تھا۔جس کی وجہ یہ تھی کہ اصول پسند تھی ۔

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق وحیدہ رحمٰن حال ہی میں ایک ایونٹ میں موجود تھی، جہاں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں بولی وڈ کی مغرور اداکارہ کہا جاتا تھا، جس کی وجہ صرف یہ تھی کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز سے کام کے حوالے سے کئی اصول مقرر کررکھے تھے، جو اس وقت لوگوں کو سمجھ نہیں آتے تھے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’دیو آنند کو اس وقت کا سب سے بڑا اسٹار مانا جاتا تھا، ان کے ساتھ میری پہلی فلم سی آئی ڈی کی شوٹنگ کے دوران میں نے ایک ایسا لباس پہننے سے صاف انکار کیا جس میں میں مطمئن نہیں تھی، جس کے بعد فلم کے ہدایت کار نے مجھے کہا کہ ایک نئی اداکارہ ہوکر میں اتنے نخرے کیسے دکھا سکتی ہوں، وہ بھی تب جب میں دیو آنند جیسے اداکار کے ساتھ کام کررہی ہوں، لیکن میں ایسا کچھ کرتی ہی نہیں ہوں جو مجھے سمجھ نہ آئے‘۔وحیدہ رحمٰن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’سب جانتے تھے کہ رات ساڑھے 9 بجے کے بعد مجھے کال نہیں کی جاسکتی، میرے اصولوں کی وجہ سے کبھی کسی نے میرا فائدہ اٹھانے کی کوشش بھی نہیں کی ‘۔

ان کے مطابق وہ اس بات سے بھی نہیں ڈرتی کہ اپنے ساتھی اداکاروں کے غلط رویے کو سب کے سامنے لائیں۔وحیدہ کا کہنا تھا کہ ’اس وقت یہ کہا جاتا تھا کہ جب ایک اداکارہ 30 سال کی ہوجائے تو وہ بوڑھی ہونا شروع ہوجاتی ہے اور اب اس کی جگہ نئی اداکارہ کو کاسٹ کیا جائے گا، میں اس بات سے بےحد غصہ ہوتی تھی‘۔اداکارہ نے بتایا کہ ’دیو آنند نے ایک دفعہ مجھ سے کہا، وحیدہ تم جانتی ہو پبلک ہمیں دیکھنا چاہتی ہے، تو میں نے کہا ہاں مجھے اور آپ کو، جس پر انہوں نے کہا نہیں، اصل میں ایک مرد ہمیشہ جوان رہتا ہے، لیکن میں ہمیشہ یہی پوچھتی تھی کہ یہ کون کہتا ہے‘۔انہوں نے کہا ’آج ایک 60 سال اور 52 سالہ اداکار رومانوی ہیرو بنا ہوا ہے، جبکہ ایک لڑکی 25 کے بعد ہیروئن نہیں کہلائی جاسکتی، اداکاروں کو ایسا لگتا ہے کہ اگر وہ نوجوان اداکاراؤں کے ساتھ کام کریں گے تو وہ بھی نوجوان نظر آئیں گے، یہ ان کی بے اعتمادی ہے‘۔اس ہی حوالے سے اداکارہ نے اداکاراؤں کو اداکاروں سے کم معاوضہ ملنے کے حوالے سے بھی بتایا کہ یہ مسئلہ ہمیشہ سے چلا آرہا ہے اور وہ اپنے وقت میں بھی پروڈیوسرز سے اس پر جھگڑا کرتی تھیں۔یاد رہے کہ اس وقت ہندوستان میں می ٹو مہم پر کئی خواتین آواز اٹھا رہی ہیں، اور وحیدہ رحمٰن نے کہا کہ وہ بھی اس مہم کی سپورٹر ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
WHEN, A, WOMEN, COMPLAINS, OF, SEXUAL, HARASSMENT, ASKING, HER, ABOUT, PROOF, IS, JUST, A, BULL SHIT
Previous Post جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خواتین سے ثبوت مانگنا ایسے ہی ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔ ہدایت کار کرن جوہر نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی
Next Post خیبرپختونخوا حکومت کی بے بسی یا کچھ اور۔۔۔۔ مارخور کے شکار کیلئے لائسنس کتنے کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
KPK, GOVT, FAILS, TO, STOP, ILLEGAL, HUNTING, OF, MARKHOR

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.