yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خواتین سے ثبوت مانگنا ایسے ہی ہے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔ ہدایت کار کرن جوہر نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
WHEN, A, WOMEN, COMPLAINS, OF, SEXUAL, HARASSMENT, ASKING, HER, ABOUT, PROOF, IS, JUST, A, BULL SHIT
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ ہدایت کار و اداکار کرن جوہر نے جنسی ہراساں ہونے والے افراد پر بھروسہ نہ کرنے والوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’ خواتین سے جنسی ہراساں ہونے کا ثبوت مانگنا کمزوری ہے ۔ اس سوچ کو تبدیل ہونے کی ضرورت ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ایونٹ کے دوران کرن جوہر کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ افراد جنہیں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا یا کسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جب وہ اپنی کہانی کے ساتھ سامنے آئے تو سب سے پہلے ان سے یہی سوال کیا گیا کہ ان باتوں کا ان کے پاس کیا ثبوت ہے ۔ ہدایت کار نے کہا کہ اس سوچ کو تبدیل ہونا چاہیے اور جب کوئی خاتون دنیا کے سامنے آکر اپنی کہانی بیان کررہی ہے تو ثبوت مانگنے کے بجائے لوگوں کو اس کی بات پر بھروسہ کرنا چاہیے ۔ کرن جوہر کے مطابق ’ جب میں نے ایسی کہانیاں پڑھیں، ان سے مجھے بےحد تکلیف ہوئی اور مجھے اندازہ ہوا کہ ہمیں اس حوالے سے کچھ کرنا چاہیے ، ہر اس خاتون جس کے پاس آواز ہے ، اس کی رائے کی عزت کرنی چاہیے ، اسے سراہا جانا چاہیے کہ یہ سامنے آئی، یہ نہیں کہا جاسکتا کہ آپ کے پاس ثبوت نہیں، یہ کمزوری ہے، جب ایک خاتون اس طرح سامنے آئی ہے تو اس پر بھروسہ کریں ‘ ۔

خواتین کے لیے ان کے کام کی جگہ کو محفوظ بنانے کے حوالے سے ہدایت کار نے کہا کہ ’ میری کمپنی میں شروع سے ہی اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے لیکن اب لوگ اور بھی زیادہ ایکٹو ہوچکے ہیں ‘ ۔ کرن جوہر نے اپنے بچپن کے واقعات کے حوالے سے بتایا کہ ’ 15 سال کی عمر میں سب کہتے تھے میری آواز کسی لڑکی جیسی ہے، میں نے 3 سال اپنی آواز کو بہتر کرنے کی کلاسز لیں ، سب میرا مذاق اڑاتے تھے ‘ ۔تاہم ہدایت کار نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنے دونوں بچوں یش اور روہی کی زندگی میں اس طرح کی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں بننے دیں گے ۔ بولی وڈ ہدایت کار و اداکار کرن جوہر نے جنسی ہراساں ہونے والے افراد پر بھروسہ نہ کرنے والوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ اس سوچ کو تبدیل ہونے کی ضرورت ہے ۔ یاد رہے کہ کرن جوہر جلد اپنی فلم ’تخت‘ کی شوٹنگ شروع کریں گے ، اس فلم میں رنویر سنگھ، کرینہ کپور خان، عالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور انیل کپور مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ALI TAREEN, SON, OF, JEHANGIR, TAREEN, INTERESTED, IN, PURCHASING, PSL 4, TEAM
Previous Post جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پی ایس ایل سیزن فور کے لیے کونسی ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی؟ جانیے
Next Post لڑکی 25 سال کی عمر کے بعد ہیروئن نہیں بن سکتی جب کہ مرد 60 سال کی عمر میں بھی ہیرو ہوتے ہیں ، مگر کیوں ؟ اپنے دور کی خوبصورت ترین اداکارہ نے اندر کی کہانی بیان کر دی
TODAY'S, BEAUTY , OF, HEROINE, IS, JUST, FOR, SHORT, TIME, BUT, HERO, REMAINS,FOR, LONG, SAYS, WAHEEDA RAHMAN

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.