yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خیبرپختونخوا حکومت کی بے بسی یا کچھ اور۔۔۔۔ مارخور کے شکار کیلئے لائسنس کتنے کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
KPK, GOVT, FAILS, TO, STOP, ILLEGAL, HUNTING, OF, MARKHOR
Share this:

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں نایاب جانور مارخور کے شکار کے لیے تین لائسنس تین کروڑ روپے میں فروخت کردیے گئےہیں ۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں نایاب جانور مارخور کے شکار کے لیے حکومت کی جانب سے باقاعدہ اجازت نامہ جاری کیا جاتا ہے اور مارخود کے شکار کے لیے لائسنس جاری کیے جاتے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ دنوں مارخوز کے لائنسنس جاری کردیے گئے ہیں، لائسنس مقامی کمپنیوں نے خریدے اور ایک لائسنس کی قیمت ایک کروڑ روپے بتائی جارہی ہیں اور تین لائسنس تین کروڑ روپے میں فروخت ہوئے ہیں، مارخور کے شکار کے لیے غیر ملکی شکاریوں کے لیے بھی اجازت حاصل کرلی گئی ہے اور آئندہ سال مال خور کے شکار کے لیے غیر ملکیوں کی آمد متوقع ہے مارخور کے حوالے سے ملنے والی معلومات کے مطابق مارخور جانور کی نسل جو کم ہوتی جارہی تھی اس کے شکار پر کچھ وقت کے لیے پابندی لگادی گئی اور اب مارخور جانوروں کے تعداد لگ بھگ تین ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں نایاب جانور مارخور کے شکار کے لیے حکومت کی جانب سے باقاعدہ اجازت نامہ جاری کیا جاتا ہے اور مارخود کے شکار کے لیے لائسنس جاری کیے جاتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ دنوں مارخوز کے لائنسنس جاری کردیے گئے ہیں، لائسنس مقامی کمپنیوں نے خریدے اور ایک لائسنس کی قیمت ایک کروڑ روپے بتائی جارہی ہیں اور تین لائسنس تین کروڑ روپے میں فروخت ہوئے ہیں، مارخور کے شکار کے لیے غیر ملکی شکاریوں کے لیے بھی اجازت حاصل کرلی گئی ہے اور آئندہ سال مال خور کے شکار کے لیے غیر ملکیوں کی آمد متوقع ہے مارخور کے حوالے سے ملنے والی معلومات کے مطابق مارخور جانور کی نسل جو کم ہوتی جارہی تھی اس کے شکار پر کچھ وقت کے لیے پابندی لگادی گئی اور اب مارخور جانوروں کے تعداد لگ بھگ تین ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ مارخور کا شکار چترال اور کوہستان کے علاقوں کیا جاتا ہے، اس کے شکار سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 70 فیصد مقامی آبادی تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جاتا ہے اور 20 فیصد حصہ حکومتی خزانے میں شامل کیا جاتا ہے۔ مارخور کا شکار مقامی آبادی کے تعاون سے کیا جاتا ہے اس لیے حکومتی پالیسی کے مطابق مارخور سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 70 فیصد حصہ مقامی آبادی اور 20 حصہ حکومتی خزانے میں جاتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
TODAY'S, BEAUTY , OF, HEROINE, IS, JUST, FOR, SHORT, TIME, BUT, HERO, REMAINS,FOR, LONG, SAYS, WAHEEDA RAHMAN
Previous Post لڑکی 25 سال کی عمر کے بعد ہیروئن نہیں بن سکتی جب کہ مرد 60 سال کی عمر میں بھی ہیرو ہوتے ہیں ، مگر کیوں ؟ اپنے دور کی خوبصورت ترین اداکارہ نے اندر کی کہانی بیان کر دی
Next Post آج عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث غیر ملکی ماڈل نے رونا شروع کر دیا؟
FOREIGN, MODEL, STARTED, WEEPING,IN, COURT, WHEN, SHE, FACING, TRIAL, FOR, LONG

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.