yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سمندر پار پاکستانیوں کے دیرینہ مسائل کے حل اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے گرانہ گروپ اف کمپنیز کی جانب سے ایسوسی ایشن اف اوورسیز پاکستانیز کے نام سے ادارہ قائم، اسلام آباد میں باقاعدہ دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد

Web Editor January 18, 2018January 18, 2018 1 min read
To provide long-term solutions to the overseas pakistanis and modern facilities , held an inaugural ceremony of regular office in Islamabad, institutional established with name Association of Overseas Pakistanis by Grana goup of companies
Share this:

سمندر پار پاکستانیوں کے دیرینہ مسائل کے حل اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے گرانہ گروپ اف کمپنیز نے ایسوسی ایشن اف اوورسیز پاکستانیز کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا ہے- اس سلسلے میں اسلام آباد میں اسکے باقاعدہ دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی- اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عبدر رحمان کانجو نے اس اقدام کو سراھا اور مکمل حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرائی- وزیر مملکت نے ایسے ادارے کے قیام کو ملکی ترقی کیلئے خوش آئیند قراردیا
To provide long-term solutions to the overseas pakistanis and modern facilities , held an inaugural ceremony of regular office in Islamabad, institutional established with name Association of Overseas Pakistanis by Grana goup of companiesاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تقریب میں موجود شرکاء نے گرانہ گروپ اف کمپنیز کی اس کاوش کو سراھا اور ادارے کے ٹرسٹیز میجر جنرل سعد خٹک، شفیق اکبر اور فرحان جاوید کو ملکی ترقی کے اس اہم اقدام پر مبارکباد دی .
تقریب میں وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عبدر رحمان کانجو کے علاوہ، ایم این اے رومینہ خورشید عالم ( پارلیمنٹری سیکرٹری)، سینیٹر تاج محمد آفریدی، ڈائریکٹر جنرل رائے محمد حیات اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایسوسی ایشن اف اوورسیز پاکستانیز شفیق اکبر نے اس عزم کا اعادہ کیا کے اے او پی بیررون ملک پاکستانیوں کے لئے بہترین سہولیات کا مرکز بنے گی اور ہر سطح پر موجود مسائل کا موزوں سہل اور دیرپا حل فراہم کریگی

اس موقع پر میجر جنرل (ر) سعد خٹک اور فرحان جاوید نے اس بات پر زور دیا کے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن اور دیگر اداروں کے ساتھ ملکر بیررون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے اور ان کی بھرپور رہنمائی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The ritual diminish of the vary activist of the Pakistan movement Nisar Ahmed Nisar will be pay today
Previous Post تحریک پاکستان کے دیرینہ کارکن نثار احمد نثار کی رسم قل آج ادا کی جائے گی
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کی لاہور احتجاجی جلسے میں بھرپور شرکت
The full participation of the people of Pakistan Peoples Party in Lahore protest rally

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.