yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک پاکستان کے دیرینہ کارکن نثار احمد نثار کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

Web Editor January 18, 2018January 18, 2018 1 min read
The ritual diminish of the vary activist of the Pakistan movement Nisar Ahmed Nisar will be pay today
Share this:

The ritual diminish of the vary activist of the Pakistan movement Nisar Ahmed Nisar will be pay today WhatsApp Image 2018-01-18 at 10.58.04 AM WhatsApp Image 2018-01-18 at 11.00.06 AM (1) WhatsApp Image 2018-01-18 at 11.00.06 AM WhatsApp Image 2018-01-18 at 11.00.28 AM (1) WhatsApp Image 2018-01-18 at 11.00.28 AM WhatsApp Image 2018-01-18 at 11.01.14 AM (1) WhatsApp Image 2018-01-18 at 11.00.29 AM WhatsApp Image 2018-01-18 at 11.01.14 AM WhatsApp Image 2018-01-18 at 11.01.15 AM WhatsApp Image 2018-01-18 at 11.01.16 AM (1) WhatsApp Image 2018-01-18 at 11.01.17 AM (1)راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تحریک پاکستان کے دیرینہ کارکن،مردآہن خان عبدالقیوم خان اور مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے دست راست ،سی ای او سٹی لیب ڈاکٹر جمال ناصر ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر اور سٹی لیب کے ایم ڈی زبیر ناصر کے والد بزرگوار نثار احمد نثار جن کا منگل کو انتقال ہوگیا تھا، کی رسم قل آج 18 جنوری 2018ء جمعرات کو 4 بجے مکان نمبر ایف-823، نزد ہولی فیملی ہسپتال، سٹیلائٹ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی ہوگی۔ شام 5 بجے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے اجتماعی دعا ہوگی۔ احباب سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔ آہ ۔۔۔۔۔تحریک پاکستان کی نامور شخصیت محترم نثار احمد نثار بھی دائی اجل کو لبیک کہہ گے محترم نثار احمد نثار سے مجھے زمانہ طالب علمی کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت ملنے کا شرف حاصل ھوا جب نیشنل سنٹر میں جہموریت کے فروغ کے لئے بحث و مباحثوں کا آغاز ھوا محترمہ بینظیر بھٹو تحریک پاکستان کی نامور شخصیت محترم نثار احمد نثار کو پی پی پی کے رہنماؤں سے زیادہ پسند کرتی تھیں .

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ex-Prime Minister, Yusaf Raza Gilani, suffered, from, influenza, got, admitted, in, Defence, hospital, Multan, Asif Ali Zardari, going, to, Multan, for, visiting, him
Previous Post ملتان, سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اچانک طبیعت خراب، ڈیفنس کے ہسپتال میں کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے پہنچیں گے
Next Post سمندر پار پاکستانیوں کے دیرینہ مسائل کے حل اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے گرانہ گروپ اف کمپنیز کی جانب سے ایسوسی ایشن اف اوورسیز پاکستانیز کے نام سے ادارہ قائم، اسلام آباد میں باقاعدہ دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد
To provide long-term solutions to the overseas pakistanis and modern facilities , held an inaugural ceremony of regular office in Islamabad, institutional established with name Association of Overseas Pakistanis by Grana goup of companies

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.