yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کی لاہور احتجاجی جلسے میں بھرپور شرکت

Web Editor January 18, 2018 1 min read
The full participation of the people of Pakistan Peoples Party in Lahore protest rally
Share this:

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کی لاہور احتجاجی جلسے میں بھرپور شرکت، صدر پیپلز پارٹی پروانشل ویمن ونگ لاہور یاسمین فاروق کی قیادت میں خواتین ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

The full participation of the people of Pakistan Peoples Party in Lahore protest rally WhatsApp Image 2018-01-18 at 12.35.45 PM (1) WhatsApp Image 2018-01-18 at 12.35.44 PM WhatsApp Image 2018-01-18 at 12.35.43 PM WhatsApp Image 2018-01-18 at 12.35.43 PM (1) WhatsApp Image 2018-01-18 at 12.35.42 PM WhatsApp Image 2018-01-18 at 12.34.20 PM WhatsApp Image 2018-01-18 at 12.33.44 PM WhatsApp Image 2018-01-18 at 12.33.31 PMاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ جب چاہیں حکومت ختم کر سکتے ہیں اور انھیں اس کام میں دیر نہیں لگے گی۔ شریک چیئرمین آصف علی زرداری یہ باتیں لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے زیرِ انتظام حکومت مخالف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

پاکستان عوامی تحریک کے زیر انتظام اس جلسے کے دو سیشنز تھے، پہلے سیشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے خطاب کیا۔ جلسے سے خطاب میں سابق صدرِ پاکستان آصف زرداری کا کہنا تھا کہ وہ جب چاہیں حکومت کو ختم کر سکتے ہیں۔ لاہور کے مال روڈ پر ہونے والے حکومت مخالف جلسے کے پہلے سیشن میں تقریر کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے حکومت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘پاکستان کو جاتی امراء کے شیخ مجیب الرحمان سے خطرہ ہے۔ آج یہ شخص مجیب رحمان بننے کی بات کر رہا ہے جس نے ملک توڑا تھا۔ نواز شریف ملک توڑنے کی بات کر رہے ہیں، لیکن جب تک ہم اس ملک میں ہیں ایسا ہرگز نہیں ہونے دیں گے۔‘ آصف علی زرداری نے نواز شریف کی حکومت کو سلطنت شریفیہ کا نام دیتے ہوئے سوال کیا کہ ‘کیا 1947 میں یہ ملک سلطنت شریفیہ کے لیے بنا تھا یا سب عوام کے لیے؟’

عمران خان نے کہا کہ ‘نواز شریف کو سپریم کورٹ نے مجرم قرار دیا لیکن پارلیمنٹ میں ہاتھ اٹھا کر مجرم کو پارٹی کا صدر بنانے کے حق میں ووٹ دیے، میں ایسی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا ہوں۔’ ان کے اس بیان کے بعد پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی پارلیمان کا احترام کرتی ہے اور ہمیشہ کرتی رہے گی۔ بلاول نے عمران خان اور شیخ رشید کا نام لیے بغیر یہ بھی کہا کہ وہ دوسروں کے رویے کا کچھ نہیں کر سکتے لیکن وہ خود پارلیمان کی بےعزتی کی توثیق نہیں کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
To provide long-term solutions to the overseas pakistanis and modern facilities , held an inaugural ceremony of regular office in Islamabad, institutional established with name Association of Overseas Pakistanis by Grana goup of companies
Previous Post سمندر پار پاکستانیوں کے دیرینہ مسائل کے حل اور جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے گرانہ گروپ اف کمپنیز کی جانب سے ایسوسی ایشن اف اوورسیز پاکستانیز کے نام سے ادارہ قائم، اسلام آباد میں باقاعدہ دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد
Next Post پاکستان اور فرانس کے سینٹس کی دوطرفہ پالیمانی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
Senators visit to French N.A

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.