yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہ چھوٹا سا کام جو آپ کی شریک حیات کو ہمیشہ خوش رکھے گا۔۔۔ گھر میں ہمیشہ خوشی اور سکون کا کارگر طریقہ اس خبر میں جانیے

MH Kazmi February 19, 2020 1 min read
TO, MAKE, HAPPIER, TO, YOUR, LIFE, PARTNER, YOU, HAVE, TO, DO, SOMETHING, LIKE, THIS, TO, HAVE, PEACE, AND, PROSPERITY, IN, YOUR, LIFE
Share this:

لندن (ویب ڈیسک) شادی کی تقریب کا موقع ہر کسی کی زندگی کا اہم ترین دن ہوتا ہے کیوں کہ وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کی تیاریاں بھی کرتا ہے۔ مگر کیا کوئی دلہا یا دلہن شادی کے بعد کی زندگی کے لیے کوئی منصوبہ بندی کرتے ہیں؟ ایسا اکثر نہیں ہوتا اور یہی وجہ ہے کہ

پاکستانی دیکھ کر آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔۔۔!!! نامور اداکارہ ’ مایا علی ‘ کی بھی ویڈیو وائرل ہوگئی

کچھ ماہ یا سال بعد یہ تعلق زندگی کا ایسا حصہ بن جاتا ہے جس میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے۔ شریک حیات کے ساتھ زندگی کو بانٹنا اطمینان بخش ہونے کے ساتھ چیلنج ثابت ہونے والا تجربہ بھی ہوتا ہے، کیونکہ کوئی بھی بات محبت کو بڑھانے یا ایک دوسرے سے علیحدگی کا باعث بن جاتی ہے۔ درحقیقت صرف محبت نہیں اور بھی بہت کچھ اس رشتے کو مضبوط اور خوشگوار بنانے میں مدد دیتا ہے۔ تو جانیں کہ اچھی ازدواجی زندگی گزارنے والے جوڑوں کے راز یا عادات کیا ہوتی ہیں اور ان میں سے صرف 3 بھی آپ میں موجود ہے تو شریک حیات سے تعلق میں کامیابی کا امکان بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ خوش باش جوڑوں میں بہت زیادہ قربت ہوتی ہے، مگر وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ حدود سے قدم باہر نہیں نکالنا چاہیے، اپنے شریک حیات کی حدود کا خیال رکھنا اچھے تعلق کی بنیاد ثابت ہوتا ہے، اگر آپ شریک حیات کو دبا کر رکھیں گے تو یہ دونوں کی زندگی میں زہر گھولنے جیسا ہوگا۔ یہ ضروری نہیں کہ اس کے لیے شہر سے باہر کسی پرفضا مقام کا رخ کیا جائے، درحقیقت ہفتہ وار تعطیل پر بھی کسی جگہ گھومنے چلے جانا بھی تعلق کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔ ایسا کرنے سے ایک دوسرے کے ساتھ اچھا وقت گزارنے میں مدد ملتی ہے، روزمرہ کے خدشات اور ممکنہ لڑائی سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔ کچھ دیر کی یہ تبدیلی تازہ دم بنانے کے لیے یہ کافی ثابت ہوتی ہے۔ خوش باش جوڑوں میں بہت زیادہ قربت ہوتی ہے، مگر وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ حدود سے قدم باہر نہیں نکالنا چاہیے، اپنے شریک حیات کی حدود کا خیال رکھنا اچھے تعلق کی بنیاد ثابت ہوتا ہے، اگر آپ شریک حیات کو دبا کر رکھیں گے تو یہ دونوں کی زندگی میں زہر گھولنے جیسا ہوگا۔

نفسانی خواہشات کا عروج عمر کے کس حصے میں ہوتا ہے؟ جغرافیہ بلوغت سے عقل کو دنگ کر ڈالنے والی معلومات

یہ ضروری نہیں کہ اس کے لیے شہر سے باہر کسی پرفضا مقام کا رخ کیا جائے، درحقیقت ہفتہ وار تعطیل پر بھی کسی جگہ گھومنے چلے جانا بھی تعلق کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔ ایسا کرنے سے ایک دوسرے کے ساتھ اچھا وقت گزارنے میں مدد ملتی ہے، روزمرہ کے خدشات اور ممکنہ لڑائی سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔ کچھ دیر کی یہ تبدیلی تازہ دم بنانے کے لیے یہ کافی ثابت ہوتی ہے۔ اگر ممکن ہو تو لڑائی کے بعد مسئلے کو اسی وقت حل کرنے کی کوشش کریں، اس کو بوتل کی طرح بند کرنے سے گریز کریں اور معاملات کو خود حل کریں۔ اگر آپ معاملات نظرانداز کرنے کے رویے کا اظہار کرتے ہیں، تو اس سے تعلق خراب ہوتا ہے۔ باشعور جوڑے ایک دوسرے کے مسائل پر بات کرتے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف کینہ نہیں رکھتے، ایسا کرنے سے دماغی صحت بھی ٹھیک رہتی ہے۔ ایک دوسرے سے تعلق میں یہ لازمی ہے کہ آپ دونوں ایک دوسرے تک اپنے جذبات پہنچا کر بتائیں کہ شریک حیات آپ کی زندگی میں کیا اہمیت رکھتا ہے۔ محبت کا اظہار اور زندگی میں اس کی اہمیت کو سراہنا قربت کو مزید بڑھاتا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ اپنے جذبات کا اظہار گرمجوشی سے کریں اور یہ خالی الفاظ محسوس نہ ہو۔ مشاغل اور دلچسپیاں شیئر کرنا تو ازدواجی زندگی میں ضروری ہوتا ہے مگر ایک دوسرے کی خودمختاری کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہوتا ہے۔ شریک حیات کی خودمختاری کو تسلیم کرنا چاہیے اور یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ آپ کے بغیر وہ کچھ نہیں، یہ صحت مند تعلق کے لیے انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ یہ تسلیم کریں کہ آپ کا شریک حیات اپنی جگہ منفرد شخصیت کا حامل ہے، جس سے تعلق بھی درست سمت میں گامزن رہتا ہے۔

روزمرہ کے معمولات میں اگر یہ ممکن نہیں کہ ہر وقت کا کھانا ایک ساتھ کھاسکیں،تو کم از کم دن میں ایک وقت کا کھانا اکھٹے کھانے کی کوشش ضرور کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ سے لطف اندوز بھی ہوں۔ ایسا نہیں کہ بس ساتھ تو بیٹھ گئے مگر اپنے فون میں گم ہوگئے، ایک دوسرے کو پوری توجہ دیں، دن کی سرگرمیوں کے بارے میں پوچھیں یا جو بھی دل کرے بات کریں۔ شریک حیات کے ساتھ کبھی بھی اکھٹے وقت گزارنا اچھا ہی ثابت ہوتا ہے۔ شریک حیات کی توقعات اور خوابوں کو پورا کرنے میں تعاون کرنا ایک دوسرے سے محبت بڑھاتا ہے، خوش باش جوڑے ایک دوسرے کی خواہشات کے بارے میں سنتے ہیں اور ایک دوسرے کو سراہتے بھی ہیں۔ وہ اس وقت ایک دوسرے کے ساتھ ہوتے ہیں جب حالات اور وقت مخالف ہوجاتے ہیں۔ اعتماد کے بغیر تعلق کچھ وقت کے بعد ٹوٹ جاتا ہے، اگر آپ حاسد اور قابض پسند شخصیت رکھتے ہیں تو تعلق خراب ہونے سے پہلے ان مسائل کو دور کرنے کی کوشش کرنا چاہیے۔ اگر شریک حیات آپ کو زیادہ پریشان کررہا ہے تو صورتحال کا تجزیہ کرکے حالات بہت بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ گھر کے کام ایک فرد پر چھوڑ دینا زیادہ اچھا خیال نہیں، کیونکہ وہ فرد سمجھ سکتا ہے کہ سب بوجھ اس پر لاد دیا گیا ہے، جس سے رشتے میں توازن باقی نہیں رہتا۔ ضروری نہیں کہ گھر کے ہر کام کو اکھٹا کریں، مگر کچھ حد تک مدد کرنا بھی تعلق کو مضبوط بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہاں تک کہ اگر صرف ایک بار بھی ایسا کیا جائے تو دوسرے کے لیے ایسا پیغام ہوگا کہ آپ نے اس کے اندر کی آواز سنی اور یاد رکھی۔ بڑے تحائف یا اقدامات پرجوش اور رومانوی ہوسکتے ہیں، مگر ضروری ہے کہ چھوٹی چھوٹی باتوں سے ایک دوسرے کو سراہیں، جیسے کوئی ضرورت کی چیز بطور تحفہ دے دیا، چائے یا ناشتہ بنا کر دے دینا، گھر میں کسی جگہ ایک نوٹ پر لکھ دینا کہ شریک حیات کتنا ہے اور محبت کا اظہار کرنا، شریک حیات کا پسندیدہ ٹی وی شو اکھٹے دیکھنا وغیرہ۔ شادی کا تعلق صرف دو افراد کے درمیان نہیں بلکہ دو خاندانوں کے درمیان ہوتا ہے اور شوہر ہو یا بیوی، ان کی زندگی میں چند ایسے افراد ضرور ہوتے ہیں جو بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ تو ایسے لوگوں کے کام آنے کی کوشش کریں تاکہ شریک حیات بھی خوش رہے۔

TO, MAKE, HAPPIER, TO, YOUR, LIFE, PARTNER, YOU, HAVE, TO, DO, SOMETHING, LIKE, THIS, TO, HAVE, PEACE, AND, PROSPERITY, IN, YOUR, LIFE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CONTINUOUSLY, WATCHING, NUDE, VIDEOS, IMPACTS, ON, ONE'S, NERVOUS, SYSTEM, ESPECIALLY,MARRIED, MEN, AND, WOMEN
Previous Post شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے
Next Post میرا بیٹا بچپن سے برہنہ سونے کا عادی تھا اس لیے ۔۔۔۔۔ کراچی میں مشہور ڈاکٹر اور اسکے بیٹے کے قتل کیس میں ناقابل یقین انکشافات
MY, SON, WAS, ADICTED, TO, SLEEP, NAKED, MURDER, OF, A, DOCTOR, AND, HIS, SON

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.