yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

MH Kazmi February 19, 2020 1 min read
CONTINUOUSLY, WATCHING, NUDE, VIDEOS, IMPACTS, ON, ONE'S, NERVOUS, SYSTEM, ESPECIALLY,MARRIED, MEN, AND, WOMEN
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سے تعلق رکھنے والی اینڈرولوجسٹ اور سیکسالوجسٹ ڈاکٹر ثمرہ امین چودھری کہتی ہیں کہ بعض اوقات خواتین کا جینیٹل ٹریک اس قدر تنگ ہوتا ہے کہ جنسی عمل خطرناک ثابت ہو سکتا ہے جیسا کہ حبیبہ کے ساتھ ہوا۔ ’زبردستی سیکس کیا جائے گا تو اسے خاتون کے ویجائینل ٹریک میں چیرپھاڑ ہو گی

پاکستانی دیکھ کر آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔۔۔!!! نامور اداکارہ ’ مایا علی ‘ کی بھی ویڈیو وائرل ہوگئی

نامور صحافی فرحت جاوید کی بی بی سی کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔ جو کہ غیرمعمولی بات ہے اور شدید تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔ اسے ٹانکے لگانے پڑتے ہیں، زخم رہ جاتے ہیںاور خاتون کی آئندہ ازدواجی زندگی کے لیے کئی مسائل جنم لیتے ہیں’۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی بھی کامیاب شادی یا رشتے کے لیے جسمانی تعلق سے پہلے ذہنی ہم آہنگی ضروری ہے اور یہی رشتے کی مضبوطی کی بنیاد ہے۔ ان کے مطابق مردوں اور عورتوں ددنوں کو ہی مسائل پیش آتے ہیں اور ان سب مسائل کا علاج بھی ممکن ہے۔ ‘ایک لڑکا اور لڑکی جو 25، 30 سال تک اس قسم کے کسی تعلق میں نہیں رہے، ان کی بہت سی فینٹسیز ہیں، انھوں نے فلموں میں، ٹی وی پر دیکھا ہوا ہے تاہم انھیں سمجھنا چاہیے کہ وہ ایک غیرحقیقی دنیا ہے اور یہ سب ویسے نہیں ہوتا۔ پہلے جوڑا آپس میں انسیت پیدا کرے، دوستی بڑھائے، ذہنی ہم آہنگی پیدا کرے اور اس کے بعد بتدریج جسمانی ہم آہنگی پیدا کرے’۔ وہ کہتی ہیں ‘سیکس زبردستی نہ کریں اور یہ ولیمہ حلال نہیں ہو گا جیسی دقیانوسی باتوں سے باہر نکلنے کا وقت ہے’۔ مرد کی پرفارمنس اینگزائٹی ڈاکٹر ثمرہ کہتی ہیں کہ خواتین کے ساتھ ساتھ مرد کی نفسیات کو سمجھنے کی بھی ضرورت ہے۔ ان کے مطابق مرد کو شدید ‘پرفارمنس اینگزائٹی’ ہوتی ہے۔ ‘پہلی بار سیکس کے وقت جس قدر کارکردگی کا دباؤ مرد پر ہوتا ہے اسے سمجھنا بہت ضروری ہے، وہ سوچتا ہے کہ کیا میں یہ سب کر پاؤں گا یا نہیں۔

نفسانی خواہشات کا عروج عمر کے کس حصے میں ہوتا ہے؟ جغرافیہ بلوغت سے عقل کو دنگ کر ڈالنے والی معلومات

اس پر خاندان کا دباؤ ہوتا ہے، دوستوں اور بھائیوں کا دباؤ ہوتا ہے یا پھر وہ خود اپنی ہی انا کے زیرِ اثر ہوتا ہے۔ یہ بات لڑکی کو پتا ہونی چاہییے کہ لڑکے پر ایسا دباؤ ہوتا ہے’۔ وہ کہتی ہیں کہ اس معاملے میں مرد کی کاؤنسلنگ کرنے کی ضرورت ہے اور اسے یہ سمجھنا چاہییے کہ اگر یہ عمل تکلیف دہ ہے تو اسے انتظار کرنا چاہییے۔ ‘مرد کو بتانا ہے کہ عورت ایک نازک صنف ہے، یہ اس کا پہلا تجربہ ہے اور یہ یقین جانیں کہ ایک خاتون کے لیے یہ بہت تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے۔ مرد کو واضح طور پر سمجھنا ہو گا کہ یہ ہرگز مردانگی دکھانے کا ذریعہ نہیں ہے’۔ نفسیاتی خوف کا شکار خواتین ڈاکٹر ثمرہ امین چودھری کے پاس ایسے مرد اور خواتین مریض آتے ہیں جنھیں اپنی ازدواجی زندگی میں مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ عام طور پر خواتین میں درد اور تکلیف کا خوف بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جس کی ایک وجہ تو انھیں بار بار یہ سننے کو ملتا ہے کہ سیکس ایک تکلیف دہ عمل ہے جبکہ بعض اوقات شادی کے بعد شروع کے دنوں میں وجائنا کے زخمی ہونے جیسا حادثہ بھی ہو سکتا ہے۔ ‘خواتین میں رہ جانے والا خوف بعض اوقات کاؤنسلنگ سے بھی ختم نہیں ہو پاتا۔ میرے پاس ایسے کیسز بھی آئے ہیں جن میں شادی کے بعد آٹھ سال تک جنسی تعلق قائم نہیں ہوا۔ اس کی وجہ صرف ایک تھی کہ خاتون کے دل میں ڈر بیٹھ گیا تھا۔ خاص طور پر زخم یا کوئی پیچیدگی کی صورت میں نفسیاتی طور پر اگر ڈر بیٹھ گیا تو خاتون اس تعلق سے کبھی لطف اندوز نہیں ہو سکتی۔

تاہم وہ کہتی ہیں کہ پہلی بار سیکس کے دوران درد ہونا بالکل نارمل ہے۔ اگر یہ قابل برداشت نہ رہے تب ڈاکٹر سے بات کرنی چاہیے۔ ‘خواتین کو میں بتاتی ہوں کہ تھوڑا درد تو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ڈائلیٹرز موجود ہیں جن کے استعمال کا سب کو علم ہونا چاہیے۔ ان سے شادی کے بعد بتدریج سیکس کے لیے ٹریک کو کھولا جاتا ہے’۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ ڈائلیٹرز کے ذریعے وجائنل ٹریک کو بتدریج کھولا جاتا ہے تاکہ سیکس ممکن ہو سکے اور کسی قسم طبی ایمرجنسی نہ ہو۔ ڈاکٹر ثمرہ کے مطابق شادی کے بعد ڈائیلیٹرز استعمال کرنے سے ایک ماہ سے کم وقت میں ہی وجائنا سیکس کے قابل ہو جاتی ہے، جبکہ اس دوران شوہر کے لیے ضروری ہے کہ وہ بیوی کا جذباتی طور پر ساتھ دے’۔ لبریکیشن ڈاکٹرز کے مطابق پہلی بار انٹرکورس اس لیے بھی تکلیف دہ ہوتا ہے کہ مختلف دباؤ اور درد کے خوف کے باعث وجائنل ٹریک میں لبریکیشن کم ہوتی ہے۔ ‘اسی لیے ضروری ہے کہ شوہر اور بیوی میں پہلی بار یہ تعلق قائم کرنے کے موقع ہر اس قدر ہم آہنگی ہو کہ انھیں کوئی خوف نہ ہو جبکہ مارکیٹ میں مختلف لبریکینٹس دستیاب ہیں جنھیں استعمال کیا جانا چاہیے ‘۔ ڈاکٹر ثمرہ امین سمجھتی ہیں کہ ‘بہت زیادہ پورن ویڈیوز دیکھنے اور مشت زنی کرنے والے مرد اور خواتین دونوں ہی کو ازدواجی زندگی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کے خیال میں ‘اب یہ ایک بڑی وجہ بن رہی ہے کہ شادیاں قائم نہیں رہ پاتیں’۔ وہ کہتی ہیں کہ ایسے جوڑے بھی آتے ہیں جو مشت زنی کے باعث کہتے ہیں کہ انھیں اپنے ساتھی میں کشش محسوس نہیں ہوتی۔ اس کے لیے بھی ادویات اور نفسیاتی علاج کیا جاتا ہے، جبکہ ہم ایسے جوڑوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ پورن ویڈیوز دیکھنا چھوڑ دیں اور صحت مند تعلق قائم کریں۔‘ ڈاکٹر ثمرہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بعض اوقات کچھ دیگر مسائل بھی پہلی بار جنسی تعلق قائم کرنے میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں والدین کا کردار بھی اہم ہے۔ ’اپنے بیٹے اور بیٹی کو سمجھائیں کہ یہ تعلق پیدا ہو جائے گا۔ جنسی تعلق قائم ہونا اہم ہے لیکن اس کا جلدی یا دیر سے ہونا اہم نہیں۔ ’اگر یہ صورتحال ہے کہ کئی ماہ یا ایک سال ہوگیا ہے اور جنسی تعلق قائم نہیں ہو پایا تو پھر ڈاکٹر کے پاس جائیں۔ اس مسئلے کا حل موجود ہے اور ڈاکٹر آپ کو بتائیں گے کہ ٹریک کو ڈائیلیٹ کیسے کرنا ہے۔ اسی طرح مرد کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے جیسے سرعت انزال یا ایستادگی تو بھی ڈاکٹر کے پاس آئیں۔ ان کا علاج ایک ماہ میں مکمل ہو جاتا ہے اور یہ ایسی وجوہات ہرگز نہیں کہ شادیاں ہی توڑ دی جائیں’۔

CONTINUOUSLY, WATCHING, NUDE, VIDEOS, IMPACTS, ON, ONE'S, NERVOUS, SYSTEM, ESPECIALLY,MARRIED, MEN, AND, WOMEN

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AN, INCIDENT, HAPPENING, WHEN,FOR, 2, YEARS, OCEANS,
Previous Post لاکھوں میں ایک واقعہ : 2 سال سے سمندروں میں آوارہ پھرتا مسافروں اور عملے کے بغیر بحری جہاز بالآخر کنارے پر آ گیا ، اس جہاز کے ساتھ کب کیا حالات پیش آئے ؟ عالمی میڈیا کی دلچسپ سٹوری
Next Post وہ چھوٹا سا کام جو آپ کی شریک حیات کو ہمیشہ خوش رکھے گا۔۔۔ گھر میں ہمیشہ خوشی اور سکون کا کارگر طریقہ اس خبر میں جانیے
TO, MAKE, HAPPIER, TO, YOUR, LIFE, PARTNER, YOU, HAVE, TO, DO, SOMETHING, LIKE, THIS, TO, HAVE, PEACE, AND, PROSPERITY, IN, YOUR, LIFE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.