counter easy hit

پاکستانی دیکھ کر آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔۔۔!!! نامور اداکارہ ’ مایا علی ‘ کی بھی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ مایہ علی اور شہریار منور کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مایہ علی کے بھائی افنان قریشی کی شادی کی تقریبات جاری ہیں، جن کا آغاز قوالی نائٹس سے ہوا اور ایک روز قبل بارات کی تقریب کا انعقاد کیا

چوہدریوں نے اپنی بات منوا لی : چوہدری پرویز الٰہی کے پسندیدہ ترین سرکاری افسر کو کس عہدے پر تعینات کر دیا گیا ؟ تازہ ترین خبر

گیا۔شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات اور اداکاروں نے بارات میں شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مایہ علی اور شہریار منور کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکار پر ہٹ لو کے گانے ہائے دل بے چارہ پر ڈانس کررہے ہیں۔اس موقع پر مہندی میں شریک مہمانوں نے تالیاں بجا کر اداکاروں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا خود بھی ڈانس کرنے کے لیے میدان میں آیا۔ رپورٹ کے مطابق مایہ علی کے بھائی افنان قریشی کا نکاح 2017 میں نوشہ کے ساتھ ہوا ۔مایا علی کی اپنے بھائی کی شادی سے خوبصورت تصاویر آپ بھی دیکھیں :

 

نفسانی خواہشات کا عروج عمر کے کس حصے میں ہوتا ہے؟ جغرافیہ بلوغت سے عقل کو دنگ کر ڈالنے والی معلومات

MAYA, ALI, VIDEO, GONE, VIRAL, MAYA, ALI, VIDEO, GONE, VIRAL,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website