yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار

MH Kazmi August 29, 2016August 29, 2016 1 min read
Three,pakistani,movies,to,be,released,on,eid,ul,azha
Share this:

عید الاضحیٰ قریب ہے اور تہوار کے اس موقع پر کئی پاکستانی فلمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آنے کے لیے تیار ہیں

ستمبر کے شروع میں جواد بشیر کی فلم تیری میری لو اسٹوری ریلیز ہوگی، جس کے بعد عید کے موقع پر اے آر وائی فلم کی جانان، اردو 1 کی ایکٹر ان لاءاور جیو فلم کی زندگی کتنی حسین ہے، کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

اسی طرح بولی وڈ کی جانب سے نواز الدین صدیقی کی فریکے علی اور سدہارتھ ملہوترہ اور کترینہ کیف کی بار بار دیکھو بھی ریلیز کی جارہی ہے۔

سائن پیکس سینما کے جنرل منیجر آپریشنز کے مطابق نو سے 19 ستمبر کے دوران ملک بھر میں ہمارے سینماﺅں میں 1950 شوز چلائے جانے کی توقع ہے، جس دوران دو لاکھ سے زائد افراد فلموں کو دیکھنے کے لیے آئیں گے۔

مگر عید پر اتنی فلموں کی ریلیز پر پاکستانی پروڈیوسرز کے لیے منافع کمانا مشکل ہوسکتا ہے کیونکہ اس کی وجہ محدود مقدار میں اسکرینز کی دستیابی ہے جو دیکھنے والوں کے لیے آپشنز کم کرتی ہیں۔

تاہم عید پر اپنی فلمیں ریلیز کرنے والے پروڈیوسرز اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

فضا علی میرزا ایکٹر ان لاءکی پروڈیوسر ہے جو دو سال قبل عید الاضحیٰ پر ہی سپر ہٹ نامعلوم افراد بھی ریلیز کرچکی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک بار جب ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیتی ہیں تو پھر جتنا بھی مقابلہ ہو اس پر قائم رہتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ” میں نے ایکٹر ان لاءکی ریلیز کی تاریخ کا اعلان نو ماہ پہلے کیا تھا، میں نے اپنے ڈسٹری بیوٹرز، اپنی کاسٹ اور عملے سے وعہدی کیا ہے اور میں آخری وقت میں ریلیز کو التواءمیں نہیں ڈال سکتی، اس میں شبہ نہیں کہ فلموں کے درمیان مقابلے سے بزنس متاثر ہوتا ہے، مگر ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی انا کو ایک طرف رکھ کر پروڈیوسرز گلڈ کو تشکیل دیں تاکہ اس طرح کے مسائل سامنے نہ آسکیں”۔

دوسری جانب جانان کی پروڈیوسر حریم فاروق نے یہ نکتہ پیش کیا ” درحقیقت یہ دیکھنے والوں کے لیے اچھا ہے کہ وہ تین مقامی فلموں میں سے کسی کا انتخاب کریں، پاکستانی ناظرین لوکل سینما کو پسند کرتے ہیں اور ہمیں اپنی فلموں پر یقین رکھنا چاہئے، توقع ہے کہ سب کچھ اچھا ہی ہوگا”۔

زندگی کتنی حسین ہے، کے رائٹرز عبدالخالق خان اس مسئلے کا روشن پہلو دیکھتے ہیں ” ایک ہی دن تاریخ پر ریلیز ہوسکتا ہے کہ تینوں فلموں کے لیے فائدہ مند ہو، جب لوگوں کو کسی ایک فلم کے ٹکٹ نہیں ملیں گے تو وہ دستیاب فلم کو دیکھ لیں گے، اس طرح سب کو ہی فائدہ ہوگا”۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hina Dilpazeer in new Movie Jewan Hati by Meenu & Farjad
Previous Post پچاس سال بعد آسکر نامزدگی حاصل کرنے والے پاکستانی ڈائریکٹرز کی ‘جیون ہاتھی’ ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی
Next Post ‘حمل کے ساتھ ریمپ واک‘کرینہ کپور خان کی تصاویر نے پوری دنیا کی خواتین کو حیران کردیاا
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump2

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.