yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پچاس سال بعد آسکر نامزدگی حاصل کرنے والے پاکستانی ڈائریکٹرز کی ‘جیون ہاتھی’ ریلیز کے ساتھ ہی چھا گئی

MH Kazmi August 29, 2016November 4, 2016 1 min read
Hina Dilpazeer in new Movie Jewan Hati by Meenu & Farjad
Share this:

کراچی(یس شوبز ڈیسک)2013 میں ریلیز ہونے والی لولی وڈ فلم زندہ بھاگ کی ہدایت کار جوڑی مینو اور فرجاد نے نئی فلم کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے جس کا نام “جیون ہاتھی” ہو گا۔ یہ فلم 4 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

یاد رہے کہ زندہ بھاگ وہ فلم تھی جسے پچاس سال کے بعد آسکر ایوارڈ کے لیے پاکستان کی جانب سے نامزد کیا گیا تھا۔

DIRECTORS OF JEWAN HATHI MEENU & FARJAD
DIRECTORS OF JEWAN HATHI MEENU & FARJAD

مینو گوہر اور فرجاد نبی کا اپنی نئی فلم کے بارے میں کہنا ہے کہ ‘جیون ہاتھی’ میڈیا کی دنیا پر ایک طنزیہ فلم ہے۔

اس فلم میں پاکستانی ٹی وی کی معروف اداکارہ حنا دلپذیر اوربولی وڈ لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے چونکا دینے والے رول ادا کیئے ہیں، تاہم ہیرو اور ہیروئین کے لیے نوجوان تھیٹر فنکار فواد خان اور ٹی وی فنکارہ کرن تعبیر کو منتخب کیا گیا ہے۔

ان دونوں نئے چہروں کی یہ پہلی فلم ہو گی، جبکہ دیگر فنکاروں میں سمعیہ ممتاز، عدنان جعفر، سیفی حسن، نمرہ بچہ اور نذرالحسن شامل ہیں۔

 

فلم کا اسکرپٹ فصیح باری خان نے تحریر کیا ہے جو ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’ نامی ڈرامہ لکھ کر شہرت حاصل کرچکے ہیں۔

ڈائریکٹرز مینو اور فرجاد کے مطابق ” یہ فلم ایک بھرپور بلیک کامیڈی ہے جس کا موضوع حقیقت کو بنانے یا بگاڑنے میں میڈیا کے کردار پر روشنی ڈالنا ہے۔

جیون ساتھی زی ٹی وی کے ‘زیل فار یونیٹی’ پراجیکٹ کا ِحصہ ہے جس کا مقصد ہمسایہ ممالک پاکستان اور ِانڈیا کے درمیان فلم کے ذریعے رشتے استوار کرنا ہے۔

اس پراجیکٹ میں بالی وڈ کے چند بڑے ڈائریکٹرز تگمانشودھولیا (صاحب بیوی اور گینگسٹر) ، بیجوئے نمبیار (وزیر) ، نکہیل اڈوانی (کل ہو نہ ہو) ، اپرنا سین (مسٹر اینڈ مسز آئیر) اور کیتن مہتا (مانجھی : دی ماﺅنٹین مین) شامل ہیں۔

فلم کے پروڈیوسر مظہر زیدی کا کہناہے “دونوں ممالک کے بہترین فلم سازوں کو ایک بینر تلے اکٹھا کرنا کسی کارنامے سے کم نہیں اور یہ پیشکش زندہ بھاگ کا بہترین فالو اپ ہوگی”۔

فلم کی موسیقی ساحر علی بگا اور بے غیرت بریگیڈ کے علی آفتاب سعید دیں گے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ireland Waseem Butt Honors Dinner
Previous Post ملک و قوم کے ساتھ غداری کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلا کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ وسیم بٹ
Next Post عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار
Three,pakistani,movies,to,be,released,on,eid,ul,azha

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.