yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘حمل کے ساتھ ریمپ واک‘کرینہ کپور خان کی تصاویر نے پوری دنیا کی خواتین کو حیران کردیاا

MH Kazmi August 29, 2016August 29, 2016 1 min read
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump2
Share this:
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump2
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump2

بمبئی(یس شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں ہندوستان کے نامور فیشن شو لیکمے میں ڈیزائنر سبیاسچی مکھرجی کے ملبوسات کی نمائش کے لیے ریمپ پر واک کی

واضح رہے کہ کرینہ کپور امید سے ہیں اور جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔

فیشن شو کے دوران کرینہ سبیاسچی کی کلیکشن کی ‘شو اسٹاپر’ کے طور پر نظر آئیں۔

انڈیا ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق فیشن شو کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے

Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump2
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump2

ہوئے کرینہ کا کہنا تھا کہ یہ لمحہ ان کے لیے بہت خاص ہے کیوں کہ انہوں نے پہلی بار اپنے ہونے والے بچے کے ساتھ ریمپ پر واک کی۔

کرینہ نے کہا ’یہ لمحہ میرے لیے یادگار رہے گا، میرے لیے یہ وقت کافی جذباتی بھی ہے اور میں ہمیشہ اس شو کو یاد رکھوں گی‘۔

Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump photos
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump photos
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump photos2
Kareena Kapoor with Baby bump photos
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump photos6
Kareena Kapoor with Baby bump photos
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump photos10
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump photos10
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump photos12
Kareena Kapoor with Baby bump photos
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump photos7
Kareena Kapoor with Baby bump photos
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump photos8
Kareena Kapoor with Baby bump photos
Kareena Kapoor walking on Ramp with Baby bump photos14
Kareena Kapoor with Baby bump photos

اداکارہ کا اپنے ماں بننے کے حوالے سے کہنا تھا کہ ’میں ریمپ پر بہت خوش اور پر اعتماد تھی، ایک حاملہ خاتون ریمپ پر واک کرنے کے ساتھ ساتھ اڑ بھی سکتی ہے، میرے لیے ماں بننا بالکل نارمل سی بات ہے اور جہاں تک بات میرے کام کی ہے تو یہ میرا جنون ہے اور میں جب تک زندہ ہوں اداکاری کروں گی‘۔

واضح رہے کہ کرینہ کپور خان نے ڈیزائنر سبیاسچی کے ساتھ پہلی بار کام کیا ہے اور ڈیزائنر نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں بھی کرینہ کے ساتھ کام کریں۔

سبیاسچی کا کہنا تھا کہ ’کرینہ کافی خوبصورت ہیں اور انہوں نے میرے ملبوسات کو پہن کر اسے مزید دلکش بنادیا ہے، مجھے امید ہے کہ ہم ایک ساتھ آگے بھی کام کریں‘۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Three,pakistani,movies,to,be,released,on,eid,ul,azha
Previous Post عید الاضحیٰ پر 3 پاکستانی فلموں کے درمیان مقابلہ، زندگی کتنی حسین، ایکٹر ان لائ اور تیری میری لو سٹوری چھانے کیلئے تیار
Next Post وزیر اعظم نے کشمیر کاذ کے انتہائی اہم ٹاسک کیلئے ناقص ترین ٹیم تشکیل دی، پی ٹی آئی اور بلوچستان کی نمائندگی نہیں پی پی کا صرف ایک نمائندہ شامل
prime,minister,choose,ineligible,parlimentarians,for,exploring,kashmir,issue

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.