yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شاہینوں نے تاریخ رقم کردی، لارڈز ٹیسٹ 9 وکٹوں سے ’فتح‘ کرلیا

Web Editor May 27, 2018May 27, 2018 1 min read
The Shaheen's made history, the Lords Test 'won' with 9 wickets
Share this:

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ 9 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح اپنے نام کرلی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی لارڈز میں مجموعی طور پر یہ پانچویں جبکہ مسلسل دوسری فتح ہے۔ آخری مرتبہ پاکستان نے مصباح الحق کی قیادت میں لارڈز کے میدان میں ٹیسٹ میچ جیتا تھا اور یادگار پش اپس بھی لگائے تھے۔

The Shaheen's made history, the Lords Test 'won' with 9 wicketsپاکستان کے آؤٹ ہونے والے واحد بلے باز اظہر علی تھے جو کہ 12 کے مجموعی سکور پر جیمز اینڈرسن کے ہاتھوں بولڈ ہوگئے تاہم اس کے بعد حارث سہیل اور امام الحق نے بااعتماد انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کیلئے ہدف مکمل کر کے تاریخی فتح میں کردار ادا کیا۔

شاہینوں نے شاندار باﺅلنگ کرتے ہوئے انگلش بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچائے رکھا اور بالخصوص محمد عباس کی عمدہ باﺅلنگ کے سب گرویدہ ہو گئے۔ انہوں نے دونوں اننگز میں 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور محمد عامر 5 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ حسن علی نے کل 4 اور شاداب خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 235 رنز 6 کھلاڑی آﺅٹ سے اننگز کھیل کا آغاز کیا تو جوس بٹلر 66 رنز اور ڈومینک بیس 55 رنز کے انفرادی سکور کیساتھ  میدان میں اترے تاہم پاکستان کے محمد عباس اور محمد عامر نے عمدہ باﺅلنگ کرتے ہوئے مجموعی سکور میں صرف 7 رنز کے اضافے پر ہی چاروں کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی اور یوں پاکستان کو جیت کیلئے 64 رنز کا آسان ہدف مل گیا۔

دیگر بلے بازوں میں سٹون مین نے 9، جو روٹ نے 68، ڈیوڈ ملان نے 12، جونی بیرسٹو نے 0، بین سٹوکس نے 9، جوس بٹلر نے 67، ڈومینک بیس نے 57، مارک ووڈ نے 4 جبکہ سٹورٹ براڈ اور جیمز اینڈرسن کوئی سکور بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ قبل ازیں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پوری ٹیم 184 رنز پھر ڈھیر ہو گئی جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے 363 رنز بنائے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے 363 رنز کے جواب میں اننگز کا آغاز کیا تو صرف 110 کے مجموعی سکور پر 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے تاہم جوس بٹلر اور ڈومینک بیس نے مشکل وقت میں عمدہ اور ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے ساتویں وکٹ کی شراکت میں 125 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو اننگز کی شکست کی خفت سے بچایا۔

دونوں کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت تیسرے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 235 رنز بناتے ہوئے پاکستان کیخلاف 56 رنز کی برتری حاصل کی۔ چوتھے روز دونوں کھلاڑی جب کھیل کا آغاز کرنے میدان میں آئے تو زیادہ دیر مزاحمت نہ کر سکے اور مجموعی سکور میں صرف 7 رنز کے اضافے کیساتھ ہی پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Pakistani, who saw two girls in Dubai kidnapped in a car then saved them
Previous Post پاکستانی جس نے دبئی میں دولڑکیوں کو سرعام کار میں اغوا ہوتے دیکھا تو انہیں بچایا
Next Post 28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ , صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چودھری رزاق ڈھل
On May 28, a blessed completion of making Pakistan unbelievable Zulfikar Ali Bhutto was the founder of this. President, Pakistan People's Party, France Chaudhry Razzaq Dhal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.