yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ , صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس چودھری رزاق ڈھل

Web Editor May 27, 2018 1 min read
On May 28, a blessed completion of making Pakistan unbelievable Zulfikar Ali Bhutto was the founder of this. President, Pakistan People's Party, France Chaudhry Razzaq Dhal
Share this:

پاکستان کی تاریخ میں دو بڑے معجزے ہوئے ہیں۔ پہلا معجزہ قیام پاکستان کا اور دوسرا معجزہ 1998ء میں ہوا

On May 28, a blessed completion of making Pakistan unbelievable Zulfikar Ali Bhutto was the founder of this. President, Pakistan People's Party, France Chaudhry Razzaq Dhalپیرس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چودھری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ 28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے ناپاک عزائم کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے، پاکستان کو 1973ء کا متفقہ آئین دینے اور 1974ء کو پارلیمنٹ کے ذریعے قادیانیوں کے غیرمسلم ہونے کے تاریخی فیصلہ جیسے کارناموں کو تاریخ کبھی نظرانداز نہیں کرسکتی۔ جس کمال جرات سے ذوالفقار علی بھٹو نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں یہ اعلان کیا تھا کہ ہم گھاس کھالیں گے پاکستان کی سلامتی کیلئے ایٹم بم ضرور بنائیں گے۔ ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پیپلز پارٹی ہر سال یوم تکبیر جوش و خروش سے مناتی ہے- گیارہ مئی 1998 کو تین اور 13 مئی کو مزید دو دھماکے کرکے پاکستان کو یہ پیغام دیا کہ بھارت اپنے جارحانہ عزائم کو کسی بھی وقت عملی جامہ پہنا سکتا ہے۔ چنانچہ پاکستانی سائنسدانوں نے عسکری اور سیاسی قیادت کے فیصلے پر چاغی کے مقام پر 28 مئی 1998 کو پانچ اور 30 مئی کو کھاران میں ایک وسیع صحرائی وادی میں چھٹا ایٹمی دھماکا کرکے بھارت کی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Shaheen's made history, the Lords Test 'won' with 9 wickets
Previous Post شاہینوں نے تاریخ رقم کردی، لارڈز ٹیسٹ 9 وکٹوں سے ’فتح‘ کرلیا
Next Post یوم تکبیر اس دن 28 مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے, پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ
On May 28, Pakistan became the first nuclear power of the Islamic world this day, the important after Pakistan day, Javed Butt former president of Pakistan Muslim League (N)

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.