yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی جس نے دبئی میں دولڑکیوں کو سرعام کار میں اغوا ہوتے دیکھا تو انہیں بچایا

Web Editor May 27, 2018 1 min read
The Pakistani, who saw two girls in Dubai kidnapped in a car then saved them
Share this:

لاہور: بھائی جان میرانام ماجد ہے میں دوبئی میں رہتا ہوں ۔میں ایک جاب کرتا تھا لیکن اب اس سے محروم ہوچکا ہوں۔

The Pakistani, who saw two girls in Dubai kidnapped in a car then saved themپچھلے دنوں میں نے خواب دیکھا کہ دو لڑکیاں سڑک کے کنارے کھڑی ہیں ۔دونوں واک کررہی تھیں ،اچانک ایک کارانکے پاس آکر رکتی ہے اوراس میں دو نوجوان عربی لباس پہنے باہر نکلتے ہیں اور ان کو زبردستی کار میں ڈال کر لے جاتے ہےں،میں اپنے انکل کو اپنی موٹر بائیک پر بیٹھاتا ہوں اور اس کار کو تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن وہ کار نہیں ملتی۔ واضح کردوں کہ میرے وہ انکل چند سال پہلے فوت ہوچکے ہیں ۔میں بتا دوں کہ میں دوبئی میں اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہوں اور یہیں شادی بھی کرنا چاہتا ہوں۔جس سے شادی کروں گا وہ دوسرے ملک سے تعلق رکھتی ہے ۔مجھے اس خواب کی تعبیر بتادیں تاکہ پریشانی سے نکل سکوں۔

تعبیر۔آپ کا خواب آپ کے حالات وجذبات کاآئینہ ہے۔دل میں خوف بھی ہے اور ہمت بھی۔ملے جلے اثرات ہیں ۔خواب کی تعبیر کی رو سے آپ کے ساتھ غیر متوقع حالات درپیش آسکتے ہیں۔ممکن ہے دو طرح کے کاروبار کریں لیکن ان کا آپ تحفظ نہیں کرسکیں گے ۔پھر جب ایسے ناگہانی حالات پیدا ہوں گے تو آپ انہیں بحال کرنے میں اپنی پوری کوشش کریں گے مگر کامیابی نہیں ہوگی ۔ایسے خواب کے بعد آ پکو چاہئے کہ روزانہ تیسرا کلمہ اور استغفراللہ بکثرت پڑھا کریں تاکہ خواب کے برے اثرات سے بچ جائیں اور روحانی طور پر کاروبار میں مدد حاصل ہو۔

( آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،نامکمل کوائف پر تعبیر بیان نہیں کی جائے گی ۔ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔کہاں رہتے ہیں،شادی شدہ ہیں ،خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی،الگ سے جواب نہیں دیاجائے گا،یاد رکھیں کہ خواب آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں،نجی،کاروباری ،بیماری ،خوشی غم،سفر،ازدواجی زندگی ایسے بے شمار معاملات کی خواب میں نشانی مل جاتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Lahore airport, Shaheen Airlines employee shifted the passport on long term envy
Previous Post لاہور ائر پورٹ ، شاہین ایئر لائن کے ملازم نے دیرینہ دشمنی پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ ڈالا
Next Post شاہینوں نے تاریخ رقم کردی، لارڈز ٹیسٹ 9 وکٹوں سے ’فتح‘ کرلیا
The Shaheen's made history, the Lords Test 'won' with 9 wickets

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.