yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کلبھوشن یادیو کیس پر حتمی جواب کی تیاری آج وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی

Web Editor December 7, 2017 1 min read
The preparation of the final answer on the Kulbhushan Jadhav case will be given to the Prime Minister today
Share this:

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکے معاملے پر پاکستانی حکام عالمی عدالت انصاف میں بھارت کامقابلہ کرنے کیلیے حتمی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

The preparation of the final answer on the Kulbhushan Jadhav case will be given to the Prime Minister todayخاور قریشی کی سربراہی میں پاکستان کے وکلاء کی ٹیم آج (جمعرات کو) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کوپاکستان کے حتمی جواب سے متعلق بریفنگ دے گی جو13دسمبرکوعالمی عدالت میں جمع کرایا جائے گا۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ دفترخارجہ،اٹارنی جنرل آفس اورعسکری اسٹیبلشمنٹ اس جواب کوحتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ وفاقی حکومت نے اس معاملے پرملک کے دوچوٹی کے وکلاء سے بھی قانونی مددمانگ لی ہے تاہم عالمی عدالت میںخاورقریشی ہی پاکستان کے مرکزی وکیل ہوں گے۔ توقع ہے کہ اس کیس کی حتمی سماعت چندماہ میں ہوگی ۔بھارت نے 13ستمبرکوعالمی عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں پاکستان کی فوجی عدالت میں کلبھوشن یادیو کے ٹرائل پراعتراض کیا تھا۔ بھارت کایہ بھی موقف تھا کہ پاکستان کلبھوشن کوقونصلر رسائی دینے کاپابند ہے۔ اس مقدمہ میں وفاقی حکومت نے جسٹس تصدق حسین جیلانی کوایڈہاک جج مقررکیا ہے۔ قانونی ماہرین کاخیال ہے کہ اس مقدمے میں حتمی جواب تیارکرنے کیلیے تمام فریقین ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔ بین الاقوامی قانون کے ماہرایک وکیل نے کہا کہ بھارت اپنی درخواست کی بنیاد پرکلبھوشن یادیوکوکبھی بری نہیں کراسکتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The awami tehreek will protest to remove the federal and Punjab government
Previous Post عوامی تحریک وفاق اور پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلیے دھرنا دے گی
Next Post سی پیک کا حجم 60 ارب ڈالر ہونے پر آئی ایم ایف پریشان، پاکستان کو پیشگی انتباہ
IMF disturbed on cpec volume up to $ 60 billion, advance warning to Pakistanq

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.