yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عوامی تحریک وفاق اور پنجاب حکومت کو ہٹانے کیلیے دھرنا دے گی

Web Editor December 7, 2017 1 min read
The awami tehreek will protest to remove the federal and Punjab government
Share this:

کراچی: پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو جواز بناتے ہوئے حکمراں ن لیگ کی وفاق اور پنجاب حکومتوں کو ہٹانے کیلیے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پر طویل المدت دھرنا دینے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔

The awami tehreek will protest to remove the federal and Punjab governmentتفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے  حکمراں ن لیگ کی وفاق اور پنجاب حکومتوں کو ہٹانے کیلیے طویل المدت دھرنا دینے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکمراں ن لیگ نے پارلیمانی نظام کو تحلیل کرنے کا مطالبہ تسلیم نہ کیا تو پھر آخری آپشن کی صورت میں حکمراں مسلم لیگ کی حکومت کے خلاف سول نافرمانی اور جیل بھرو تحاریک چلائی جائیں گی۔ دھرنے کے ذریعے مطالبہ کیا جائے گا کہ موجودہ پارلیمانی نظام کو تحلیل کرکے فوری عبوری حکومت قائم کی جائے اور قبل ازوقت عام انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر قانون رانا ثنا اللہ اور دیگر کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں فوری گرفتار کیا جائے اور اس کیس کو فوجی عدالت میں چلایا جائے۔ دھرنے کے انعقاد کیلیے ڈاکٹر طاہر القادری نے پی ٹی آئی، ق لیگ اور دیگر ن لیگ مخالف جماعتوں سے رابطے اور مشاورت مکمل کرلی ہے۔

ان جماعتوں نے عوامی تحریک کو دھرنے کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ مذکورہ اپوزیشن جماعتیں عوامی تحریک کے دھرنے کے انعقاد کے بعد سیاسی حالات کو دیکھتے ہوئے اپنے ارکان اسمبلی کومستعفی کرانے کا آپشن بھی استعمال کریںگی تاکہ حکمراں ن لیگ پر پارلیمانی نظام کو تحلیل کیلیے دبائو بڑھایا جاسکے۔ مختلف اپوزیشن جماعتوں کامذکورہ احتجاج ن لیگ حکومت کے خلاف فائنل سیاسی اننگ ہوگی۔ لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمراں ن لیگ کی وفاقی حکومت کی بھی صورت میں اپوزیشن جماعتوں کے مطالبے پر پارلیمانی نظام تحلیل نہیں کرے گی۔ اگر عوامی تحریک یا کسی بھی جماعت نے ممکنہ طور پر ملک میں سیاسی حالات خراب کرنے کی کوشش کی تو وفاقی وپنجاب حکومتیں قانون کے مطابق اقدام کریں گی۔ گرفتاری، نظربندی اور دیگر آپشنز کو قانون کے مطابق استعمال کیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Hawailian tragedy was sacked for a year
Previous Post سانحہ حویلیاں کو ایک برس بیت گیا
Next Post کلبھوشن یادیو کیس پر حتمی جواب کی تیاری آج وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی
The preparation of the final answer on the Kulbhushan Jadhav case will be given to the Prime Minister today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.