yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت آئین کے آرٹیکل 62، 63 میں ترمیم نہیں کرسکے گی، طاہر القادری

MH Kazmi August 21, 2017 1 min read
The government will not be able to amendment in the Article 62, 63 of the Constitution, Tahir-ul-Qadri
Share this:

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کرنے کی نہ تو جرات ہو گی اور نہ ہی انہیں ترمیم کا موقع ملے گا۔

The government will not be able to amendment in the Article 62, 63 of the Constitution, Tahir-ul-Qadri
The government will not be able to amendment in the Article 62, 63 of the Constitution, Tahir-ul-Qadri

لندن روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ صرف 4 روز کے لئے ایک کانفرنس میں شرکت کے لئے جا رہا ہوں، عید سے قبل وطن واپس آ جاؤں گا، میں کہیں نہیں جا رہا لیکن انٹرنیشنل کانفرنسوں میں شرکت کے لئے بیرون ملک آنا اور جانا معمول رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جلد سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ سامنے آئے گی اور حکمرانوں کو حساب دینا ہو گا، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف ملے گا اور مظلوموں کو انصاف ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

سربراہ پاکستان عوامی تحریک نے کہا کہ نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم نہیں کر سکے گی، انہیں ترمیم کرنے کی نہ جرات ہو گی اور نہ ہی موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے شریف خاندان کو تیسری بار بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دیا ہے، شریف خاندان کو اپنی صفائی پیش کرنے کے لئے نیب کے سامنے پیش ہونا چاہیے لیکن یہ لوگ بھاگ رہے ہیں۔ نیب کو بھی اپنی ساکھ بہتر بنانے کا موقع ملا ہے، امید ہے نیب بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، اگر شریف فیملی کے لوگ پیش نہیں ہوتے تو نیب کو انہیں گرفتار کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

محمود اچکزئی کے کشمیر کے حوالے سے بیان سے متعلق پوچھے گئے سوال پر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ان کا بیان لغو تھا، یہ لوگ ہمیشہ سے ہی ملک دشمن طاقتوں کے ایجنٹ رہے ہیں، ہماری بدقسمتی ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی پارلیمنٹ کے ممبر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نظریہ پاکستان کے مخالف، ملک دشمن اور پاکستان کے خلاف بات کرنے والے لوگ پارلیمنٹ میں موجود ہیں، یہ اس نظام کی خوبی ہے جو نواز شریف اور ان جیسے کرپٹ حکمرانوں نے بنایا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
America's expected severe policy,Pakistan's response strategy is ready
Previous Post امریکا کی متوقع سخت پالیسی، پاکستان کی جوابی حکمت عملی تیار
Next Post امریکی جنگی جہاز اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 5 فوجی زخمی، 10 لاپتہ
5 soldiers injured in a clash with US fighter jet and oil tanker, 10 missing

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.