yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی جنگی جہاز اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 5 فوجی زخمی، 10 لاپتہ

MH Kazmi August 21, 2017 1 min read
5 soldiers injured in a clash with US fighter jet and oil tanker, 10 missing
Share this:

سنگاپور: امریکی بحریہ کے جنگی جہاز اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 10 فوجی لاپتہ اور 5 زخمی ہوگئے۔

5 soldiers injured in a clash with US fighter jet and oil tanker, 10 missing
5 soldiers injured in a clash with US fighter jet and oil tanker, 10 missing

امریکی بحریہ کے مطابق سنگاپور کے ساحل کے قریب گائیڈڈ میزائل سے لیس جہاز ’یو ایس ایس جان مکین‘ اور لائیبیریا کے آئل ٹینکر ’ایلنک ایم سی‘ ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں امریکی جہاز کو شدید نقصان پہنچا اور عملے کے 5 اہلکار زخمی جب کہ 10 سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ امریکی بحریہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس کا جنگی جہاز معمول کے طور پر لنگر انداز ہونے کے لیے سنگاپور کے شانگی بحری اڈے کی طرف بڑھ رہا تھا کہ سورج طلوع ہونے سے قبل اس کی ٹکر ہوگئی۔ چار زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سنگاپور کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سمندر میں ڈوبنے والے اہلکاروں کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جن میں امریکی اور سنگاپور کی نیویز کے جہاز، کشتیاں اور ہیلی کاپٹرز بھی حصہ لے رہے ہیں۔

دوسری طرف آئل ٹینکر کے عملے نے بتایا کہ اس پر 12 ہزار ٹن تیل لدا ہوا ہے تاہم حادثے کے باوجود جہاز سے تیل کا اخراج نہیں ہوا۔ آئل ٹینکر پر موجود عملے کا کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔ اس واقعے پر ایک بین الاقوامی تنازع بھی پیدا ہوگیا ہے کیونکہ سنگاپور کی میری ٹائم  پورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ حادثہ ان کے پانیوں میں ہوا جب کہ ملائیشیا کی بحریہ کے سربراہ احمد قمرالزمان بدرالدین کے بیان میں کہا گیا کہ واقعہ ملائیشیا کی حدود میں پیش آیا اور مدد کے لیے ملائیشین نیوی کے جہاز روانہ کردیے گئے ہیں۔ جائے حادثہ کے نزدیک پیڈرا برانکا کے علاقے پر سنگاپور اور ملائیشیا کے درمیان ملکیت کا تنازع چل رہا ہے جبکہ 2008 میں بین الاقوامی عدالت نے سنگاپور کے حق میں فیصلہ دیا تھا تاہم ملائیشیا نے رواں سال نظرثانی کی اپیل دائر کی ہے۔ واضح رہے کہ دو ماہ میں امریکی جنگی جہاز کے تصادم کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل 17 جون کو امریکی جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزگیرالڈ جاپان کے نزدیک ایک مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا تھا جس کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The government will not be able to amendment in the Article 62, 63 of the Constitution, Tahir-ul-Qadri
Previous Post حکومت آئین کے آرٹیکل 62، 63 میں ترمیم نہیں کرسکے گی، طاہر القادری
Next Post لاہور میں 40 ہزار جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف
Revealed of issuance of 40 thousand fake weapons licenses in Lahore

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.