yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گلیکسی نوٹ 9 جولائی میں متعارف کرائے جانے کا امکان

Web Editor May 20, 2018 1 min read
The Galaxy Note 9 is likely to be introduced in July
Share this:

سام سنگ کی جانب سے رواں سال کے دوسرے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کو توقع سے زیادہ جلدی متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

The Galaxy Note 9 is likely to be introduced in Julyیہ دعویٰ کورین میڈیا نے ایک رپورٹ میں کیا۔ کورین ہیرالڈ کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گلیکسی ایس 9 کی فروخت بہت زیادہ اچھی نہ ہونے کے باعث سام سنگ نوٹ 9 کو ایک ماہ پہلے ہی متعارف کرانے پر غور کررہی ہے۔ خیال رہے کہ سام سنگ کی جانب سے عام طور پر گلیکسی نوٹ سیریز کے فون اگست کے وسط میں متعارف کرائے جاتے ہیں، مگر رواں برس یہ نوٹ 9 جولائی کے آخر میں سامنے آسکتا ہے۔

رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا کہ سام سنگ نے اپریل میں ہی اس فون کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن شروع کردی تھی۔ یہ فون 6.38 انچ کے لگ بھگ بیزل لیس ڈپسلے کے ساتھ ہوگا۔ یہ پہلا موقع نہیں جب گلیکسی نوٹ 9 کو جلد متعارف کرانے کی رپورٹ سامنے آئی ہے، اس سے قبل مارچ میں بھی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ یہ فون جولائی میں پیش کیا جاسکتا ہے۔ اس فون کو پہلے ہی چائنا منسٹری آف انڈسٹری اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سرٹیفائی کرایا جاچکا ہے، جس سے بھی اس کے جلد سامنے آنے کا عندیہ ملتا ہے۔

اس فون میں پہلے سے زیادہ بڑے ڈسپلے کے ساتھ 4000 ایم اے ایچ بیٹری دیئے جانے کا بھی امکان ہے جو کہ ایک چارج پر 2 دن تک کام کرسکے گی۔ اس فون میں چہرے کو شناخت کرکے فون ان لاک کرنے کا نظام بھی بہتر بنائے جانے کا امکان ہے، تاہم سام سنگ ممکنہ طور پر ڈسپلے کے اندر فنگرپرنٹ اسکینر کو نصب کرنے کی ٹیکنالوجی متعارف نہیں کراسکے گی۔ اس کے علاوہ کوالکوم اسنیپ ڈراگون 845 پراسیسر، نیا ایس پین، ڈیجیٹل اسسٹنٹ بیکسبی 2.0، پہلے سے بہتر بیک اور فرنٹ کیمرے بھی اس فون کا حصہ ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fresh image of Arshad chai wala Viral on social media
Previous Post ارشد چائے والے کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
Next Post تجمل کھٹانہ ایک نہ اہل اور غیرقانونی سرگرمیاں میں ملوث شخص ہے۔سید زاہد شاہ
Syed Zahid Shah

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.